06:33 pm
کراچی جانے کے بعد نقیب غائب ہوا تو میں غصے  میں تھی لیکن

اسلام آباد(ویب ڈیسک) مقتول نقیب اللہ محسود کی اہلیہ کا ٹرویو دیتے ہوئے کہنا تھا کہ میں اس کے ساتھ بہت خوش تھی،اور اس کی ہر چیز کا خیال رکھتی تھی۔جس کے لیے وہ دوستوں کے سامنے ہمیشہ میری تعریف کیا کرتا تھا۔آپ ضرور نقیب کی تصاویر بھی دیکھ چکے ہوں گے۔اسے دلکش دکھنا اور پھر تیار ہونے کے بعد اپنی تصاویر لے کر لطف اندوز ہونے کا شوق تھا۔میں اکثر اسے چھیڑا کرتی تھی تھی
کہ اور کتنی دیر لگاؤ کے تیار ہونے میں،اتنی دیر تو دلہنیں بھی نہیں لگاتی۔لیکن ان کے چاہنےو الے بہت زیادہ تھے جن کے بارے میں وہ اکثر مجھے بتایا بھی کرتا تھا۔ان میں لڑکیاں بھی شامل تھیں جن سے مجھے پریشانی ہوتی تھی۔وہ کراچی جانے کے بعد بھی مجھے نہیں بھولا ،ہم روز فون پر بات کرتے تھے۔وہ ہر دن کہتا تھا کہ وہ جلدی گھر لوٹ آئے گا۔اور جب میں اپنے گھر ڈیرہ اسماعیل خان جاتی تھی تو وہ کہتا تھا کہ میں جلدی واپس آؤں گا پھر ہم ساتھ جنوبی وزیرستان جائیں گے،نقیب اللہ قتل ہونے سے قبل 4 ماہ سے کراچی میں مقیم تھا جو اپنی رہائش کی تلاش میں تھا۔وہ اکثر کبھی اپنے انکل کے گھر یا کسی دوست کے گھر قیام کرتا تھا،آپ دیکھ سکتے ہیں کہ اس کے بہت سے دوست تھے اور وہ تعمیراتی جگہ پر کام کرتا تھا۔نقیب کی اہلیہ نے یہ بھی کہا کہ ایک یوٹیوب کی ویڈیو میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ میں کراچی کے علاقت سہراب گوٹھ کے ایک سکول میں پڑھاتی ہوں۔لیکن میری جب سے شادی ہوئی ہے اپنے گھر والوں کے ساتھ سسرال میں رہتی ہوں۔آخری بار جب ہم نے بات کی تو اس نے مجھ سے بیٹے کی ویڈیو مانگی تھی،بیٹے نے تب چلنا سیکھا تھا لیکن چونکہ نقیب وہاں نہیں تھا اس لیے وہ یہ دیکھنے سے محروم رہا۔فون بند کرنے سے قبل اس نے کہا تھا کہ مجھے پتہ نہیں کیا ہو رہا ہے میں اپنے آپ کو واپس گھر نہیں لا سکتا۔اور یہ آخری الفاظ تھے۔اس کے بعد اس نے نہ تو مجھے فون کیا اور نہ ہی وہ کبھی ڈیرہ اسماعیل خان یا جنوبی وزیرستان نہیں لوٹا۔میں غصے میں تھی لیکن نہیں جانتی تھی کی راؤ انوار اسے مجھ سے چھین چکا ہے۔

تازہ ترین خبریں

تحریک انصاف کی نئی تنظیم سازی مکمل ، فواد چوہدری کو اہم ترین عہدہ مل گیا،تمام عہدیداران کی فہرست آگئی

شادی کی تقریب میں دلہن کو کزن کیساتھ ڈانس کرنے پر دولہے نے تھپڑ دے مارا، دلہن نے پھرکیسے انتقام لیا؟ حیران کن واقعہ پیش آگیا

سعودی عرب میں گھریلوملازمائوں سے جسم فروشی کروانے والا پاکستانی کس شہر سے گرفتار کر لیا گیا؟سخت سزا ملنے کا امکان

افسوسناک سانحہ ، سکول ٹرپ پر گئے بچوں کی کشتی ڈوب گئی، بڑا جانی نقصان ہو گیا

پی سی بی کیساتھ مزید کام نہیں کر سکتا، ثقلین مشتاق نے استعفیٰ دیدیا، وجہ سامنے آگئی

تبدیلی لانے والو! تبدیلی کا مزہ آیا؟ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کے بعد سلیم صافی کا حکومت پر طنز ، کیا کہہ دیا؟

قومی ائیرلائن مزید مشکلات کا شکار، پی آئی اے کے بینک اکائونٹس منجمد کر دیئے گئے

سوشل میڈیا پر’مجھے کیوں نکالا‘کے بعد وزیراعظم عمران خان کا ’اگر مجھے نکالا‘جملہ وائرل ، عوام کے دلچسپ تبصرے

انتقال کر جانے والے سرکاری ملازمین کی پنشن کا حقدار کون ہو گا؟ لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا

کورونا کے پھیلائو میں تیزی ، کونسے شہر میں سمارٹ لاک ڈائون نافذ کر دیا گیا؟ پابندیاں لگ گئیں

شہزاد اکبر سےاچانک استعفیٰ کیوں لیا گیا؟آخرکار اندرونی کہانی سامنے آگئی

تبدیلی سرکارکے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے پاکستان میں کرپشن بڑھنے کا دعویٰ کر دیا، پاکستان رینکنگ میں کتنے درجے اوپ

عمران خان کے نیچے سے کرسی سَرک رہی ہے، سینئر لیگی رہنما نے وزیراعظم عمران خان سے متعلق حیران کن پیشنگوئی کر دی

برفباری نے تباہی مچا دی، ٹریفک کا نظام درہم برہم ، نظامِ زندگی مفلوج کر دیا