06:34 pm
بجٹ اجلاس سے پہلے عثمان بزدار کو ہٹایا جانا ہو گا اہم شخصیت نے دھماکے دار بیان دے ڈالا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی کابینہ میں بڑے اور وسیع پیمانے پر رد و بدل کے بعد اب وزیر اعلیٰ سمیت صوبائی کابینہ میں بھی بڑی حد تک تبدیلیوں کی آوازیں گونجنے لگ گئی ہیں۔ وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کو بھی عہدے سے ہٹائے جانے کے امکانات ظاہرکردیے گئے ہیں۔ تفصیلا ت کے مطابق سابق الیکشن کمشنر کنور دلشاد کا نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ
وزیراعلیٰ پنجاب اور وزیراعلیٰ کے پی کے کیوجہ سے وزیراعظم وفاق میں بیٹھ کردونوں صوبوں پر حکومت کر رہے ہیں۔عمران خان کو بجٹ اجلاس سے پہلے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو تبدیل کرنا پڑے گا وگرنہ پنجاب اسمبلی ان حالات میں بجٹ پاس نہیں کر سکے گی۔عثمان بزدار تبدیل ہو جائیں گے۔ چوہدری پرویز الہیٰ نے بھی تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے سوال کیا ہے کہ پاکستان کی حکومت کیا ٹیکنوکریٹس ہی چلائیں گے ، عوامی نمائندوں کا کوئی عمل دخل نہیں ہوگا؟گورنر پنجاب نے بھی وزیراعظم کو واضح پیغام دیدیا ہے کہ انکی حیثیت کے لیے لو پروفائل پر نہ جایا جائے۔ عہدے چوہدی سرور کے پیچھے بھاگتے ہیں ، وہ اپنے مستقبل کی حکمت عملی طے کر رہے ہیں۔ کے پی کے حکومت میں ایک وزیراعلیٰ محمود خان قانونی اورانکے وزراءاور ترجمان میں 9ڈیفیکٹو وزیراعلیٰ ہیں۔ عمران خان کو بڑا قدم اٹھانا پڑے گا۔

تازہ ترین خبریں

تحریک انصاف کی نئی تنظیم سازی مکمل ، فواد چوہدری کو اہم ترین عہدہ مل گیا،تمام عہدیداران کی فہرست آگئی

شادی کی تقریب میں دلہن کو کزن کیساتھ ڈانس کرنے پر دولہے نے تھپڑ دے مارا، دلہن نے پھرکیسے انتقام لیا؟ حیران کن واقعہ پیش آگیا

سعودی عرب میں گھریلوملازمائوں سے جسم فروشی کروانے والا پاکستانی کس شہر سے گرفتار کر لیا گیا؟سخت سزا ملنے کا امکان

افسوسناک سانحہ ، سکول ٹرپ پر گئے بچوں کی کشتی ڈوب گئی، بڑا جانی نقصان ہو گیا

پی سی بی کیساتھ مزید کام نہیں کر سکتا، ثقلین مشتاق نے استعفیٰ دیدیا، وجہ سامنے آگئی

تبدیلی لانے والو! تبدیلی کا مزہ آیا؟ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کے بعد سلیم صافی کا حکومت پر طنز ، کیا کہہ دیا؟

قومی ائیرلائن مزید مشکلات کا شکار، پی آئی اے کے بینک اکائونٹس منجمد کر دیئے گئے

سوشل میڈیا پر’مجھے کیوں نکالا‘کے بعد وزیراعظم عمران خان کا ’اگر مجھے نکالا‘جملہ وائرل ، عوام کے دلچسپ تبصرے

انتقال کر جانے والے سرکاری ملازمین کی پنشن کا حقدار کون ہو گا؟ لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا

کورونا کے پھیلائو میں تیزی ، کونسے شہر میں سمارٹ لاک ڈائون نافذ کر دیا گیا؟ پابندیاں لگ گئیں

شہزاد اکبر سےاچانک استعفیٰ کیوں لیا گیا؟آخرکار اندرونی کہانی سامنے آگئی

تبدیلی سرکارکے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے پاکستان میں کرپشن بڑھنے کا دعویٰ کر دیا، پاکستان رینکنگ میں کتنے درجے اوپ

عمران خان کے نیچے سے کرسی سَرک رہی ہے، سینئر لیگی رہنما نے وزیراعظم عمران خان سے متعلق حیران کن پیشنگوئی کر دی

برفباری نے تباہی مچا دی، ٹریفک کا نظام درہم برہم ، نظامِ زندگی مفلوج کر دیا