07:01 pm
ایرانی کیاسوچتے ہوں گے،ملکی تاریخ میں آج تک کسی رہنما ء نے  ایسانہیں کیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے بھی وزیراعظم عمران خان کے ایران میں دئیے گئے بیان پر تنقید کی ہے۔ پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے غیر ملک میں پاکستان کی شہرت کو نقصان پہنچایا۔کسی غیر ملکی رہنما کے ساتھ بیٹھ کر اس طرح کی گفتگو کی سفارتی تاریخ میں مثال نہیں ملتی۔تصور کریں ایرانی رہنما کیا سوچ رہے ہوں گے
ملک کی سیاسی تاریخ میں آج تک کسی نے ایسا نہیں کیا۔ غیر ملکی قیادت کے سامنے ایسے بیان سے ملک کی بدنامی ہوئی۔خیال رہے وزیراعظم عمران خان نے ایران کا دورہ کیا تھا ۔تہران میں ایرانی صدر حسن روحانی کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ہم جانتے ہیں کہ ایران نے بھی دہشتگردی کا سامنا کیا ہے، ایران ان گروپس کی وجہ سے متاثر ہوا جو پاکستان کے اندر سے آپریٹ ہوتے رہے۔سوشل میڈیا پر لوگوں نے وزیراعظم عمران خان کے بیان کو پاکستان مخالف بیان قرار دیا ہے۔سوشل میڈیا صارفین نے ایرانی صدر کے ہمراہ وزیراعظم عمران خان کے بیان کو انتہائی متنازع بیان کہا ہے ۔ سینئر صحافی طلعت حسین نے بھی وزیراعظم عمران خان کے بیان پر ٹویٹ کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ میرے دورہ ایران کا مقصد دہشتگردی کا مسئلہ بھی ہے۔دہشتگردی کی وجہ سے دونوں ممالک میں دوریاں پیدا ہوئیں۔ لیکن اب دونوں ممالک کو فاصلوں کو ختم کرنا چاہیے۔ پاکستان نے دہشتگردی کی جنگ میں 70ہزار جانیں قربان کی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم پاکستان میں انقلاب لا رہے ہیں جس کا نام نیا پاکستان ہے۔ مزید برآں وزیراعظم عمران خان اور ایرانی صدر حسن روحانی نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ اس موقع پر ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا کہ دونوں ممالک کے تعلقات دیرینہ، ثقافتی اور مذہبی ہیں، وزیر اعظمپاکستان اور وفد کی آمد کے مشکور ہیں۔

تازہ ترین خبریں

پی کے 7: سوات میں پی ٹی آئی نے میدان مار لیا

’’وہ دو گئے تھے اور چھ لوٹے‘‘ایک جوڑا جس نے 22 سال تک دنیا کی سیر کا خواب پورا کیا

یہ جگہ جہازوں کو اپنی طرف کھیچتی ہے کیونکہ ۔۔۔ پاکستان کے قریب موجود وہ علاقہ جہاں ہوائی جہازوں کو جانا منع ہے

میں خود اپنے ہاتھوں سے فرنیچر بناتی ہوں ۔۔۔ پاکستان کی پہلی ڈگری ہولڈر" ترکھان لڑکی"

چوروں کو ہم پر مسلط کیا گیا،الیکشن کمیشن پر کسی کو بھی اعتبار نہیں،موجودہ حکومت ناجائزاور۔۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پھٹ پڑے

عمران خان نے جاسوسی کرنے والے ملازم کے ساتھ کیاکیا،کپتان کے مداحوں کےلیے بڑی خبرآگئی

جے یو آئی کا الیکشن میں دھاندلی کا الزام،راشد سومرو کا ووٹ غائب

ٹک ٹاک سے دنیا کی مقبول ترین ویب سائٹ کا اعزاز چھن گیا،کون بازی لے گیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

آئو بات چیت سے مسئلہ حل کرتے ہیں ،چیف الیکشن کمشنر نے کس کو مذاکرات کی دعوت دیدی ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

رعایتی داموں پر خام تیل کے لیے روس سے رابطہ کرنے کا فیصلہ

شدیدعلالت کے باعث ہسپتال میں داخل لیجنڈری کرکٹر ظہیرعباس بارے بڑی خبرآگئی

امریکہ میں موجود ایک ایساقلعہ جہاں امریکی صدر کوبھی جانے کی اجازت نہیں،اس عمارت میں ایسی کونسی خاص چیز موجودہے ،

عمران خان کی حکومت عالمی سازش نے نہیں بلکہ کس نے گرائی؟ مولانا فضل الرحمٰن نے اعتراف کر لیا

بٹ کوائن فروخت کرکے پاکستان کا وزیراعظم بنوں گا، وقار ذکا کا بڑا اعلان