08:39 pm
قائدحزب اختلاف کےلیے بڑی خوشخبری عدالت نے حق میں فیصلہ سنادیا

قائدحزب اختلاف کےلیے بڑی خوشخبری عدالت نے حق میں فیصلہ سنادیا

08:39 pm

اسلام آباد (ویب ڈیسک) احتساب عدالت نے شہباز شریف کے حق میں فیصلہ سنا دیا، صدر مسلم لیگ ن کو آشیانہ اقبال سکینڈل کیس اور رمضان شوگر مل کیس کے سلسلے میں حاضری سے استثنیٰ دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق منگل کے روز احتساب عدالت کے جج نجم الحسن نے آشیانہ اقبال کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے وکیل امجد پرویز نے بتایا
کہ شہباز شریف علاج کے غرض سے بیرون ملک گیے ہیں، لہذا عدالت ان کی حاضری معافی کی درخواست کو منظور کرے۔احتساب عدالت کے جج نجم الحسن نے استفسار کیا کہ بغیر اجازت شہباز شریف بیرون ملک کیسے جا سکتے ہیں؟ جس پر وکیل امجد پرویز نے شہباز شریف کی میڈیکل رپورٹس عدالت میں پیش کیں اور استدعا کی کہ صرف 8 مئی تک حاضری سے استشنیٰ دی جائے۔اس پر عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف پیش ہو کر بھی یہ درخواست دے سکتے تھے نا کہ باہر سے ہی بھجوا دے دیتے۔عدالت نے شہباز شریف کی حاضری سے معافی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرتے ہوئے گواہوں کے بیانات قلم بند کرنا شروع کر دیے۔ بعد ازاں عدالت نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف کی حاظری سے استثنیٰ کی 23 اپریل کے لئے درخواست منظور کر لی۔ ادھر رمضان شوگر ملز ریفرنس میں حمزہ شہباز عدالت کے روبرو پیش ہوئے اور استدعا کی کہ پنجاب اسمبلی کا سیشن چل رہا ہے، لہذا عدالت سے جانے کی اجازت دی جائے جس پر عدالت نے انہیں جانے کی اجازت دے دی اور یہ باور کروایا کہ آپ کی غیر موجودگی میں کیس کی کارروائی چلتی رہے گی۔ عدالتی کارروائی کے بعد حمزہ شہباز نے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 8 ماہ میں عوام کی مہنگائی سے کمر توڑ دی گئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

محکمہ موسمیا ت نے پانچ دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی، اربن فلڈنگ کا خدشہ

محکمہ موسمیا ت نے پانچ دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی، اربن فلڈنگ کا خدشہ

کاروبار شروع ہوتے ہی ڈالر منہ کے بل نیچے آگرا، قدر میں کتنے روپے کی واضح کمی ہوگئی؟ انٹربینک مارکیٹ سے بڑی خبر

کاروبار شروع ہوتے ہی ڈالر منہ کے بل نیچے آگرا، قدر میں کتنے روپے کی واضح کمی ہوگئی؟ انٹربینک مارکیٹ سے بڑی خبر

یکم جولائی سے پیٹرول مزید کتنا مہنگا ہوجائیگا؟دعوے نے پاکستانیوں کے ہوش اڑ ادیئے

یکم جولائی سے پیٹرول مزید کتنا مہنگا ہوجائیگا؟دعوے نے پاکستانیوں کے ہوش اڑ ادیئے

خیبرپختونخوا کی اہم ترین خاتون شخصیت سیلفی لیتے ہوئے دریائے سوات میں ڈوب گئیں، ہر آنکھ اشکبار

خیبرپختونخوا کی اہم ترین خاتون شخصیت سیلفی لیتے ہوئے دریائے سوات میں ڈوب گئیں، ہر آنکھ اشکبار

وزارت اعلیٰ پنجاب کیلئے دوبارہ ووٹنگ، لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

وزارت اعلیٰ پنجاب کیلئے دوبارہ ووٹنگ، لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

چئیرمین نیب کی تعیناتی کے حوالے سے دو ناموں کی تجویز آگئی

چئیرمین نیب کی تعیناتی کے حوالے سے دو ناموں کی تجویز آگئی

 نمبر گیم تبدیل ہوگئی، حمزہ شہباز کی حکومت برقرار نہیں رہ پائے گی، ماہر قانون کا دعویٰ

 نمبر گیم تبدیل ہوگئی، حمزہ شہباز کی حکومت برقرار نہیں رہ پائے گی، ماہر قانون کا دعویٰ

حمزہ شہباز سے ملاقات کے بعد لوگ نظرانداز کرنے لگے:گولڈن مین کا شکوہ

حمزہ شہباز سے ملاقات کے بعد لوگ نظرانداز کرنے لگے:گولڈن مین کا شکوہ

گاڑی مالکان کے لیے خوشخبری، ٹیکس میں بڑی کمی کردی گئی

گاڑی مالکان کے لیے خوشخبری، ٹیکس میں بڑی کمی کردی گئی

اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور، بڑی خبر آگئی

اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور، بڑی خبر آگئی

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ۔ صارفین پریشان

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ۔ صارفین پریشان

وفاقی وزیر خورشید شاہ عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ،حالت کیسی ہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

وفاقی وزیر خورشید شاہ عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ،حالت کیسی ہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

2 گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،کتنے افرادجان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،پنجاب کے بڑے شہر سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

2 گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،کتنے افرادجان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،پنجاب کے بڑے شہر سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اسرائیل نے دنیابھرکے امن پسند ممالک کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ،خوفناک ہتھیار تیار

اسرائیل نے دنیابھرکے امن پسند ممالک کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ،خوفناک ہتھیار تیار