08:43 pm
” اس ویڈیو میں موجود شخص چور ہے “

” اس ویڈیو میں موجود شخص چور ہے “

08:43 pm

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف ای سی ایل سے نام نکلنے کے بعد لندن روانہ ہو گئے تھے جس کے باعث وہ آج آشیانہ ہاؤسنگ ریفرنس کی سماعت کے دوران عدالت میں بھی پیش نہیں ہوئے ۔انتہائی دلچسپ ترین امر یہ ہے کہ شہبازشریف کی لندن سے ایک سٹور کے باہر کھڑے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے ، یہ سٹور دراصل معروف برانڈ ” مارکس اینڈ سپینسر “ کا ہے تاہم ممکنہ طور پر گاڑی میں بیٹھے ایک شخص نے شہبازشریف کو پہنچان لیا
اور ویڈیو بنانی شروع کر دی جبکہ اپوزیشن لیڈر اس کی طرف بڑھے اور مصافحہ بھی کیا ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک زبیر نامی صار ف نے یہ ویڈیو شیئر کی اور ساتھ ” مارکس اینڈ سپینسر “ کو ٹیگ کرتے ہوئے پیغام لکھا کہ ” ہیلو ڈیئر ، اس سے ہوشیار رہیں ، اس ویڈیو میں موجود نوجوان چور ہے “ ۔مارکس اینڈ سپینسر کے آفیشل ٹویٹر پیج نے اس نوجوان کے ٹویٹ کا نوٹس لیا اور جواب دیتے ہوئے کہا کہ ” رابطہ کرنے کا شکریہ محمد زبیر ، کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ یہ کونسا سٹور ہے ؟ہم اس معاملے کو دیکھیں گے “۔محمد زبیر نے سٹور کی نشاندہی کرتے ہوئے مارکس اینڈ سپینسر کو بتایا کہ ” یہ لندن میں کہیں ہے ، یہ شخص پہلے بھی کئی مقامات پر چوری کرتے ہوئے پکڑا گیاہے اور خصوصی طور پر پاکستان میں ۔“مارکس اینڈ سپینسر کی جانب سے معلومات فراہم کرنے پر محمدزبیر کا شکریہ ادا کرتے ہوئے پیغام جاری کیا گیا کہ ” ہمیں آگاہ کرنے پر شکریہ ، ہم اس کی داد دیتے ہیں ۔“اس کے بعد عثمان باجوہ نامی ٹویٹر صارف نے میدان سنبھالا اور شہبازشریف کے حق میں میدان میں آئے ، انہوں نے مارکس اینڈ سپینسر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ” یہ لڑکا آپ کو پاگل بنا رہاہے ، ویڈیو میں موجود یہ شخص دراصل پاکستان میں وزیراعلیٰ ہے ۔“

تازہ ترین خبریں

ویلکم ٹو پی ٹی آئی ۔۔اداکارہ لیلیٰ زبیری پی ٹی آئی وومن ونگ کی رکن بن گئیں

ویلکم ٹو پی ٹی آئی ۔۔اداکارہ لیلیٰ زبیری پی ٹی آئی وومن ونگ کی رکن بن گئیں

پورا ہفتہ بارشیں، آئندہ سات دن کہاں کہاں برسات ہو گی؟ تفصیلی پیشنگوئی آگئی

پورا ہفتہ بارشیں، آئندہ سات دن کہاں کہاں برسات ہو گی؟ تفصیلی پیشنگوئی آگئی

عمران خان کا تگڑا سیاسی یارکر، پیپلزپارٹی رہنما کی وکٹ اڑا لی

عمران خان کا تگڑا سیاسی یارکر، پیپلزپارٹی رہنما کی وکٹ اڑا لی

اے این پی کی حکومت سے علیحدگی، امیر حیدر خان ہوتی نے اعلان کر دیا

اے این پی کی حکومت سے علیحدگی، امیر حیدر خان ہوتی نے اعلان کر دیا

کیا آپکا اب بھی آرمی چیف سے رابطہ ہے؟ صحافی کے سوال پر عمران خان کا حیران کن ردِ عمل

کیا آپکا اب بھی آرمی چیف سے رابطہ ہے؟ صحافی کے سوال پر عمران خان کا حیران کن ردِ عمل

اوگرا نے کتنے روپے پیٹرول کی قیمت بڑھانے کی تجویز دی تھی؟ تہلکہ خیز انکشاف

اوگرا نے کتنے روپے پیٹرول کی قیمت بڑھانے کی تجویز دی تھی؟ تہلکہ خیز انکشاف

عنقریب صدر مملکت شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ لینےکا کہیں گے، شیخ رشید کی پیش گوئی

عنقریب صدر مملکت شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ لینےکا کہیں گے، شیخ رشید کی پیش گوئی

"  وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاملے پر منصور علی خان نے دونوں پارٹیوں کو مشورہ دے دیا، ایسا کیوں کہا ؟ جانیں 

" وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاملے پر منصور علی خان نے دونوں پارٹیوں کو مشورہ دے دیا، ایسا کیوں کہا ؟ جانیں 

شاہ محمود اشارے دے رہے ہیں کہ اگلی مرتبہ مجھے وزیراعلی بنایا جائے،سینئر صحافی ہارون الرشید نے بڑی خبر بریک کر دی

شاہ محمود اشارے دے رہے ہیں کہ اگلی مرتبہ مجھے وزیراعلی بنایا جائے،سینئر صحافی ہارون الرشید نے بڑی خبر بریک کر دی

لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد پنجاب اسمبلی میں نمبر گیم کیا ہے ؟جانیں مکمل تفصیلات

لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد پنجاب اسمبلی میں نمبر گیم کیا ہے ؟جانیں مکمل تفصیلات

ملک میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا، عید الاضحی 10 جولائی کو منائی جائے گی

ملک میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا، عید الاضحی 10 جولائی کو منائی جائے گی

حکومت کی عوام پر پھر سے پیٹرول بم گرانے کی تیاری ،پانچ دس روپے نہیں بلکہ کتنے روپے اضافہ ہونے والا ہے ؟ جانیں 

حکومت کی عوام پر پھر سے پیٹرول بم گرانے کی تیاری ،پانچ دس روپے نہیں بلکہ کتنے روپے اضافہ ہونے والا ہے ؟ جانیں 

ہماری زبان بندی اور ہاتھ باندھ کر کہتے الیکشن جیت کر دکھاؤ،نئے الیکشن کیلئے24 گھنٹے سے بھی کم وقت دیا گیا،ق لیگ پھٹ پڑی

ہماری زبان بندی اور ہاتھ باندھ کر کہتے الیکشن جیت کر دکھاؤ،نئے الیکشن کیلئے24 گھنٹے سے بھی کم وقت دیا گیا،ق لیگ پھٹ پڑی

پرویز مشرف اس وقت پاکستان میں موجود ہیںمیرے ایک جاننے والے ڈاکٹر مل کر آئے ہیں ،وہ کس حال میں ہیں ؟ 

پرویز مشرف اس وقت پاکستان میں موجود ہیںمیرے ایک جاننے والے ڈاکٹر مل کر آئے ہیں ،وہ کس حال میں ہیں ؟