09:30 pm
 وزیراعظم کوایجنسیوں نے خبر دی کہ چوہدری سرور  وزیر اعلیٰ کے خلاف انقلاب لارہے ہیں

لاہور (ویب ڈیسک)سینئر صحافی خوشنود علی خان کا کہنا ہے کہ بہت جلد وزیر اعلیٰ کے ساتھ ساتھ گورنر پنجاب چوہدری سرور کی بھی چھٹی کردی جائے گی، ایجنسیوں نے وزیراعظم کو خبر دی تھی کہ گورنر چوہدری سرور بیرون ملک دورے کے دوران عثمان بزدار کے خلاف انقلاب لانے کی کوششیں کر رہے تھے۔سینئر صحافی خوشنود علی خان نے نجی ٹی وی 24 نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ ملک سے باہر تھے لیکن انہیں واپس بلالیا گیا کیونکہ ایجنسیوں نے وزیر اعظم کو خبر دی تھی کہ گورنر چوہدری سرور انقلاب لارہے ہیں ،
اس لیے ان کی گردن مروڑ دی گئی، وہ عثمان بزدار کے خلاف انقلاب لارہے تھے لیکن وہ ان کے اپنے گلے پڑ گیا ہے، اب صرف وہ خود نہیں جائیں گے بلکہ عثمان بزدار بھی ان کے ساتھ جائیں گے۔گورنر صاحب کل کو پریس کانفرنس کرکے وضاحتیں کریں گے اور بالآخر چلے جائیں گے۔ وہ عمران خان کو ملنے آئے لیکن نعیم الحق کو مل کر چلے گئے جس کا مطلب ہے کہ عمران خان ان سے اتنے ناراض ہیں کہ ان سے ملنا نہیں چاہتے تھے۔ وہ واپس گئے اور وزیر اعلیٰ کو ملنے چلے گئے ، دونوں نے مل کر طے کیا کہ ارکان اسمبلی کو کھانا دے دیا جائے۔خوشنود علی خان کے مطابق گورنر نے ایک انٹرویو میں کہا کہ اگر جہانگیر ترین نے ہی سب کچھ کرنا ہے تو کیا ہم چھولے بیچنے آئے ہیں۔ گورنر کی چھٹی ہوجائے گی اور ان کیلئے دروازے بھی بند ہیں، ن لیگ میں وہ واپس جانہیں سکتے اور پیپلز پارٹی انہیں لے گی نہیں ۔

تازہ ترین خبریں

ویلکم ٹو پی ٹی آئی ۔۔اداکارہ لیلیٰ زبیری پی ٹی آئی وومن ونگ کی رکن بن گئیں

پورا ہفتہ بارشیں، آئندہ سات دن کہاں کہاں برسات ہو گی؟ تفصیلی پیشنگوئی آگئی

عمران خان کا تگڑا سیاسی یارکر، پیپلزپارٹی رہنما کی وکٹ اڑا لی

اے این پی کی حکومت سے علیحدگی، امیر حیدر خان ہوتی نے اعلان کر دیا

کیا آپکا اب بھی آرمی چیف سے رابطہ ہے؟ صحافی کے سوال پر عمران خان کا حیران کن ردِ عمل

اوگرا نے کتنے روپے پیٹرول کی قیمت بڑھانے کی تجویز دی تھی؟ تہلکہ خیز انکشاف

عنقریب صدر مملکت شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ لینےکا کہیں گے، شیخ رشید کی پیش گوئی

"  وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاملے پر منصور علی خان نے دونوں پارٹیوں کو مشورہ دے دیا، ایسا کیوں کہا ؟ جانیں 

شاہ محمود اشارے دے رہے ہیں کہ اگلی مرتبہ مجھے وزیراعلی بنایا جائے،سینئر صحافی ہارون الرشید نے بڑی خبر بریک کر دی

لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد پنجاب اسمبلی میں نمبر گیم کیا ہے ؟جانیں مکمل تفصیلات

ملک میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا، عید الاضحی 10 جولائی کو منائی جائے گی

حکومت کی عوام پر پھر سے پیٹرول بم گرانے کی تیاری ،پانچ دس روپے نہیں بلکہ کتنے روپے اضافہ ہونے والا ہے ؟ جانیں 

ہماری زبان بندی اور ہاتھ باندھ کر کہتے الیکشن جیت کر دکھاؤ،نئے الیکشن کیلئے24 گھنٹے سے بھی کم وقت دیا گیا،ق لیگ پھٹ پڑی

پرویز مشرف اس وقت پاکستان میں موجود ہیںمیرے ایک جاننے والے ڈاکٹر مل کر آئے ہیں ،وہ کس حال میں ہیں ؟ 