09:31 pm
وزیراعظم جاپان نہیں بلکہ کیا کہنا چاہ رہے تھےکہ زبان پھسل گئی، شیریں مزاریں نے حیران کن انکشاف کر ڈالا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے حال ہی میں ایران کا دو روزہ دورہ کیا۔ اس موقع پر وزیراعظم عمران خان نے ایک بیان دیا جس میں انہوں نے کہا کہ جاپان اور جرمنی کی سرحدیں آپس میں ملتی ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کے اس بیان کو لے کر ان پر بے جا تنقید کی گئی۔وزیراعظم عمران خان نے جرمنی اور جاپان کی سرحد کو آپس میں ملا دیا۔اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ دوسری جنگ عظیم میں جرمنی اور جاپان تو اتحادی تھے تو پھر انہوں نے ایک دوسرے کے لاکھوں شہریوں کو کیسے ہلاک کر دیا اور یہ بھی کہ ہزاروں میل دور واقع یہ دو ملک ایک دوسرے کے ہمسائے کیسے ہو سکتے ہیں؟۔وزیراعظم کے اس بیان کے بعد اپوزیشن کی طرف سے بھی خوب تنقید کی جا رہی ہے
۔پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو نے کہا کہ مارے وزیراعظم سوچتے ہیں کہ جرمنی اور جاپان کامشترکہ بارڈر ہے۔یہ کتنا شرمناک ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ کرکٹ کھیلنے کی بنیاد پر آکسفورڈ میں داخلہ ملے گا تو ایسا ہی ہوگا۔تاہم اب سی متعلق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی زبان پھسل گئی تھی۔اصل میں وہ جرمنی اور فرانس کہنا چاہ رہے تھے۔شیریں مزاری نے مزید کہا کہ وزیراعظم کا آدھا جملہ دھرایا جا رہا ہے۔انہوں نے کہاہ کہ اگر دہشت گردہ ختم کرنی ہے تو ہمیں ایران اور پاکستان میں کالعدم تنظیموں کو ختم کرنا ہو گا۔پہلی بار ایران کے ساتھ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے معاہدہ کیا جا رہا ہے۔جب کہ وزیر اعظم کے معاون خصوصی افتخار درانی نے بلاول بھٹو کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ حادثاتی چیئرمین صاحب وزیراعظم نے یہ کہاں کہا ہے کہ جرمنی اور جاپان ہمسائے ہیں۔انہوںنے کہاکہ وزیر اعظم نے کہا کہ جرمنی اور جاپان نے اپنے سرحدی علاقوں میں مشترکہ صنعتیں بنائیں۔انہوںنے کہاکہ حادثاتی چیئرمین صاحب دیگر نام نہاد دانشوروں کیطرح آپ کے پلے بھی کچھ نہیں پڑا۔انہوںنے کہاکہ قوم کی دولت لوٹ کر آپ کو آکسفورڈ کی ڈگری دلوانے پر ضائع کی گئی۔

تازہ ترین خبریں

اداکارہ اقرا عزیز کو شوٹنگ سے پہلے بسمہ اللہ نہ پڑھنے کا کیوں کہا گیا؟

مولی کھانے کے بعد یہ چیزیں ہر گز نہ کھائیں ورنہ خطرناک بیماری بھی ہوسکتی ہے۔۔ جانیں مولی کو کون سی 3 چیزوں کے ساتھ نہیں کھانا چاہیے؟

آپ کا انگوٹھا ان میں سے کس شکل کا ہے ۔۔ سیدھے انگوٹھے والے ہو جائیں خبردار، جانیے آپ کی شخصیت کے بارے میں کون سے راز بتاتے ہیں

محمد ﷺ کے شہر میں موجود انجن کی کہانی ۔۔ جانیں ان مختلف مقامات کے بارے میں، جن کی حقیقت آپ کو بھی حیران کر دے گی

جب والدہ کو دوبارہ زندہ دیکھا تو جان میں جان آئی ۔۔ وہ خوش قسمت بیٹا، جس نے اپنا جگر والدہ کو دے دیا

آئی فون نے برف میں پھنس جانے والے ایک شخص کی زندگی بچالی

والدہ کی بیماری میں مدد کرنے پر جڑواں بہنوں نے ایک ہی لڑکے سے شادی کرلی

کیا آپ کو معلوم ہے یہ کریم بالوں کے لئے ہوتی ہے؟ اگر آپ بھی اسے اب تک ہونٹوں یا جسم میں لگانے کے لئے استعمال کرتے ہیں

کسی کو دیکھ کر اپنا کھیل تبدیل نہیں کرسکتے، ہمارا ریکارڈ ۔۔قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ محمد یوسف نے بڑی بات کہہ دی

حکمران تھے مگر بیٹی کی فیس لیٹ جمع کراتے تھے ۔۔ 2 مشہور سیاست دانوں کی اپنے بچوں سے محبت

بارش کب ہو گی ؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیش گوئی کردی

خبردار،شہری ہوشیار رہیں،خطرے کی گھٹنی بج گئی  

کراچی پولیس نے اپنی کارکردگی دکھانے کے لیے کون سا کام کرناشروع کردیا،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

پی پی رہنما نے بھی ملک کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا