09:34 pm
مسیحا قاتل بن گئے،مریض دو گھنٹے تڑپنے کے بعد دم توڑ گیالیکن ڈاکٹروں کے کان پر جوں تک نہ رینگی

خانیوال(مانیٹرنگ ڈیسک) خانیوال ڈسڑکٹ ہسپتال میں ڈاکٹر اور سٹاف کی مبینہ غفلت کی وجہ سے ایک اور مریض جاں بحق ہو گیا جس پر ورثا نے شدید احتجاج کیا، سٹور کیپر پر مریض کو دوائی نہ دینے کا مبینہ الزام لگا کر ایڈیشنل ایم ایس نے تھپڑ برسا دئیے
۔خانیوال بستی کوٹ دوست محمد کے رہائشی نوشاد کو ڈسڑکٹ ہستال میں دل کی تکلیف کی وجہ سے لایا گیا، ایمرجنسی وارڈ میں ڈاکٹر اور ہسپتال کے سٹاف نے اسے دو گھنٹے تک چیک نہ کیا اور مریض نے ورثاء کے سامنے تڑپ تڑپ کر جان دے دی۔ورثاء نے کہا کہ ہم دوائیاں لیکر ڈاکٹر اور سٹاف کے پیچھے پیچھے پھرتے رہے لیکن وہ ہمیں یہ کہہ کر ٹال دیتے کہ اب میری ڈیوٹی نہیں، ورثاء نے ڈاکٹر اور ہسپتال کے سٹاف کے خلاف احتجاج کیا جس پر ایم ایس ڈاکٹر سمیرا اور ایڈیشنل ایم ایس ڈاکٹر عامر کھیڑا ایمرجنسی وارڈ میں پہنچ گئے۔ڈاکٹر عامر کھیڑا نے ایم ایس کی موجودگی میں سٹور کیپر ظفر پر مریض کو مبینہ طور پر دوائی نہ دینے کا الزام لگا کر تھپڑ رسید کر دئیے اور پولیس تھانہ سٹی بلا کر سٹور کیپر ظفر اور دوسرے ڈسپنسر ندیم ملک کو گرفتار کروا دیا۔ہستال انتظامیہ مریض کی ہلاکت کا معاملہ سٹور کیپر پر ڈالنے لگی جبکہ ورثاء کا کہنا ہے کہ ہم ڈاکٹر اور سٹاف نرسوں کے پیچھے پیچھے بھاگتے رہے لیکن انہوں نے ہمارے مریض کو چیک نہیں کیا، ورثاء نے وزیراعظم اور وزیراعلی پنجاب سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

عنقریب صدر مملکت شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ لینےکا کہیں گے، شیخ رشید کی پیش گوئی

"  وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاملے پر منصور علی خان نے دونوں پارٹیوں کو مشورہ دے دیا، ایسا کیوں کہا ؟ جانیں 

شاہ محمود اشارے دے رہے ہیں کہ اگلی مرتبہ مجھے وزیراعلی بنایا جائے،سینئر صحافی ہارون الرشید نے بڑی خبر بریک کر دی

لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد پنجاب اسمبلی میں نمبر گیم کیا ہے ؟جانیں مکمل تفصیلات

ملک میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا، عید الاضحی 10 جولائی کو منائی جائے گی

حکومت کی عوام پر پھر سے پیٹرول بم گرانے کی تیاری ،پانچ دس روپے نہیں بلکہ کتنے روپے اضافہ ہونے والا ہے ؟ جانیں 

ہماری زبان بندی اور ہاتھ باندھ کر کہتے الیکشن جیت کر دکھاؤ،نئے الیکشن کیلئے24 گھنٹے سے بھی کم وقت دیا گیا،ق لیگ پھٹ پڑی

پرویز مشرف اس وقت پاکستان میں موجود ہیںمیرے ایک جاننے والے ڈاکٹر مل کر آئے ہیں ،وہ کس حال میں ہیں ؟ 

محکمہ موسمیات نے 2سے 5جولائی موسلا دھار بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

وزیراعلیٰ پنجاب کے دوبارہ انتخاب میں جیت کس کی ہو گی؟بڑا دعویٰ کر دیا گیا

اپنے ارکان کو ہوٹل میں ٹھہرایا جائے ، وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلئے مسلم لیگ (ن) نے حکمت عملی طے کرلی

’روسی صدر خاتون ہوتے تو جنگ نہ کرتے‘: برطانوی وزیراعظم کے بیان پر پیوٹن کا جواب آگیا

' خلیل الرحمان قمر نے دانیہ شاہ کو عامر لیاقت کی موت کا ذمہ دار قرار دیتے دانیہ کو کھری کھری سنا دیں 

’خان صاحب ہم ٹینکوں کے آگے بھی لیٹ جائیں گے، آپ حکم کریں‘  عمران خان کو کارکن نے یہ بات کہی تو انہوں نے کیا جواب دیا؟ دلچسپ خبر