09:34 pm
نالائق اور حادثاتی بلاول بھٹوبھارت کا مقدمہ لڑرہے ہیں، چیئرمین پیپلزپارٹی پر سنگین الزام عائد کردیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مراد سعید نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو نے قوم کے پیسے کھائے، نالائق اور حادثاتی رہنما بھارت کا مقدمہ لڑ رہے ہیں۔قومی اسمبلی میں دوسرے دن بھی شور شرابہ رہا، اپوزیشن ارکان نے سپیکر ڈائس کا گھیراؤ کیا اور ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ کر احتجاج کیا۔ مراد سعید کی تقریر کے دوران اپوزیشن نے نعرے باز کی۔ اس موقع پر پی ٹی آئی رہنما نے کہا اپوزیشن میں ہمت ہی نہیں کہ مجھے سن سکے، پاکستان کیخلاف زہر اگلنے والے حسین حقانی کو آپ نے سفیر لگایا تھا، حادثاتی طور پر پارٹی چیئرمین بننے والا بلاول بھارت کا مقدمہ لڑ رہا ہے،
آپ نے 1200 پولیس اہلکار بھرتی کر کے بھتے پر لگائے ہوئے ہیں۔مراد سعید نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا معصوم بچی غلط انجکشن لگنے سے بلک بلک کر مرگئی، معصوم بچی کی ہلاکت ان کے منہ پر طمانچہ ہے، کلبھوشن کو جاسوس کہتے انہیں شرم آتی تھی۔ انہوں نے کہا بلاول سے پوچھتا ہوں ایک سال کی عمر میں کمپنی میں پیسہ کہاں سے آیا ؟ بلاول، زرداری اور انکی پھوپھو کے نام جعلی اکاؤنٹس میں آ رہے ہیں، صدقے کے بکرے بھی جعلی اکاؤنٹس سے آ رہے ہیں۔ادھر وفاقی وزیر شیریں مزاری نے کہا کہ انسداد دہشتگردی کے لیے کالعدم تنظیموں کو ختم کرنا ہوگا، بارڈر کے دونوں طرف کالعدم تنظیموں کو ختم کرنا ہے، ایران اور پاکستان دونوں ممالک سے کالعدم تنظیموں کے خاتمے پر بات ہوئی، پاکستان اور ایران کے درمیان ایسا معاہدہ پہلے کبھی نہیں ہوا۔

تازہ ترین خبریں

عنقریب صدر مملکت شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ لینےکا کہیں گے، شیخ رشید کی پیش گوئی

"  وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاملے پر منصور علی خان نے دونوں پارٹیوں کو مشورہ دے دیا، ایسا کیوں کہا ؟ جانیں 

شاہ محمود اشارے دے رہے ہیں کہ اگلی مرتبہ مجھے وزیراعلی بنایا جائے،سینئر صحافی ہارون الرشید نے بڑی خبر بریک کر دی

لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد پنجاب اسمبلی میں نمبر گیم کیا ہے ؟جانیں مکمل تفصیلات

ملک میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا، عید الاضحی 10 جولائی کو منائی جائے گی

حکومت کی عوام پر پھر سے پیٹرول بم گرانے کی تیاری ،پانچ دس روپے نہیں بلکہ کتنے روپے اضافہ ہونے والا ہے ؟ جانیں 

ہماری زبان بندی اور ہاتھ باندھ کر کہتے الیکشن جیت کر دکھاؤ،نئے الیکشن کیلئے24 گھنٹے سے بھی کم وقت دیا گیا،ق لیگ پھٹ پڑی

پرویز مشرف اس وقت پاکستان میں موجود ہیںمیرے ایک جاننے والے ڈاکٹر مل کر آئے ہیں ،وہ کس حال میں ہیں ؟ 

محکمہ موسمیات نے 2سے 5جولائی موسلا دھار بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

وزیراعلیٰ پنجاب کے دوبارہ انتخاب میں جیت کس کی ہو گی؟بڑا دعویٰ کر دیا گیا

اپنے ارکان کو ہوٹل میں ٹھہرایا جائے ، وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلئے مسلم لیگ (ن) نے حکمت عملی طے کرلی

’روسی صدر خاتون ہوتے تو جنگ نہ کرتے‘: برطانوی وزیراعظم کے بیان پر پیوٹن کا جواب آگیا

' خلیل الرحمان قمر نے دانیہ شاہ کو عامر لیاقت کی موت کا ذمہ دار قرار دیتے دانیہ کو کھری کھری سنا دیں 

’خان صاحب ہم ٹینکوں کے آگے بھی لیٹ جائیں گے، آپ حکم کریں‘  عمران خان کو کارکن نے یہ بات کہی تو انہوں نے کیا جواب دیا؟ دلچسپ خبر