10:51 am
بجٹ میں عام آدمی کو ریلیف دیا جائے گا،صوبائی وزیر خزانہ

پشاور(بیورورپورٹ )خیبر پختونخوا کے وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی حکومت اپنے پانچ سالہ دور کا سب سے اہم بجٹ پیش کرنے جا رہی ہے جو کہ ماضی کے برعکس صرف اعداد و شمار کا ہیر پھیر نہیں ہوگا بلکہ عوامی امنگوں کے عین مطابق صوبے اور بالخصوص نئے ضم ہونے والے اضلاع کے زمینی حقائق اور موجودہ اقتصادی چیلنجز کو مدنظر رکھتے ہوئے ایک متوازن بجٹ ہوگا ۔بجٹ میں سب سے زیادہ ریلیف عام آدمی کو دیا جائے گا تاکہ لوگوں کی مالی مشکلات کا ہر ممکن ازالہ کیا جائے ان خیالات کا اظہار انہوں نے سالانہ صوبائی بجٹ برائے 2019-20 سے متعلق منگل کے روز محکمہ خزانہ میں منعقدہ اعلیٰ سطح اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا اجلاس میں سیکرٹر ی خزانہ شکیل قادر کے علاوہ سپشل سیکرٹری، ایڈیشنل سیکرٹری اور محکمہ خزانہ کے دیگر متعلقہ اعلیٰ حکام شریک تھے اجلاس کو سالانہ بجٹ 2019-20کے مجموعی خدوخال اور اب تک کی جانے والی تیاری سے متعلق تفصیلی بریفنگ پیش کی اجلاس میں بجٹ کی تیاری کے لیے ایکشن پلان، محکمانہ بجٹ ،صوبائی اخراجات اور صوبائی محاصل سمیت دیگر مالی امور پر تفصیلی بحث کی گئی اجلاس میں صوبے اور بالخصوص ضم ہونے والے اضلاع کے ترقیاتی بجٹ کے علاوہ موجودہ بجٹ کا بھی جائزہ لیا گیا ۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ آئندہ بجٹ میں صوبے کی آمدن میں اضافہ، اخراجات کو کم کرنے اور ٹیکس اصلاحات کے نتائج حاصل کرنے کے لیے ترجیحات مختص کی جائیں گی۔بجٹ تقریر کا ترجمہ صوبے میں بولی جانے والی اکثریتی زبانوں پشتو، ہندکو اور سرائیکی زبانوں میں عوام کے لئے مختلف فورم پر دستیاب ہوگا ۔ وزیر خزانہ

تازہ ترین خبریں

گھریلو حالات سے دلبرداشتہ خاتون خاتون کاایسااقدام جس سے علاقہ میں کہرام مچ گیا

لکھ کردیتاہوں جولائی میں حکومت کاخاتمہ ہوجائے گااگر۔۔۔سابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے بڑادعویٰ کردیا

تحریک انصاف میں کس کے کہنے پرشامل ہوئی ،ڈاکٹریاسمین راشد نے بڑے راز سے پردہ اٹھادیا

بڑی عید سے قبل ملازمین اور پنشنرز کیلئے بڑی خوشخبری

جن بیٹیوں کو ساری عمر پالا انہوں نے ہی بے گھر کر ڈالا ، ایک ماں کی دل دکھا دینے والی داستان

میں اور عمران خان ساتھ بیٹھ کر چائے پیتے ہیں ۔۔ رات ہی نہیں دن میں بھی خوابوں میں عمران خان کو دیکھنے والی یہ لڑکی کون ہے؟

سوناایک مرتبہ پھرسستاہوگیا،فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی ،جان کرخوش ہوجائیں گے

سپرٹیکس کے نفاذ کے بعدکپتان کاحکومت کےخلاف بڑااعلان ۔۔۔2جولائی کوکیاہونیوالاہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

پاک سوزوکی موٹرکمپنی کامقبول ترین گاڑی بند کرنیکافیصلہ ،گاڑیوں کےشوقین کاافرادکے لیے بری خبرآگئی

اسپیکرپنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کوایک اوربڑاجھٹکالگ گیا

پنجاب میں 6 نئے اضلاع بنانے کی تجاویز ۔۔کون کون سی تحصیلوں کوضلع کادرجہ دیاجائے گا،بڑی خبرآگئی

کسے پتہ تھا کہ بڑی بڑی آنکھوں والا یہ معصوم سا بچہ بڑا ہو کر پاکستان کی مشہور شخصیت بنے گا،یہ بچہ کون ہے،

پاکستان میں حکومت کی تبدیلی ،چین نے بھی اپنا موقف دیدیا

کتنے فیصد پاکستانی جلد انتخابات چاہتے ہیں؟ سروے رپورٹ میں حیران کن نتائج سامنے آگئے