10:51 am
وزیر اعظم کا دورہ جنوبی وزیر ستان  تاریخی ثابت ہوگا،اجمل وزیر

پشاور(بیورورپورٹ )ترجمان خیبرپختونخواحکومت ومشیروزیراعلیٰ اجمل خان وزیرنے اپنے آبائی علاقہ شکئی جنوبی وزیرستان کا دورہ کیا، جہاں پرمقامی عمائدین اور لوگوں سمیت طلبا ء کی جانب سے مشیروزیراعلیٰ کا اِستقبال کیا گیا۔ اس موقع پر انہوں نے دورہ وزیراعظم کے لئے ہونے والے اقدامات کا جائزہ بھی لیا۔ مختلف مقامات پر عوامی اجتماعات سے اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کے دورے کوکامیاب بنائیں گے اور یہ دورہ ہر لحاظ سے تاریخی ثابت ہوگا۔ اجمل خان وزیر نے کہا کہ وزیراعظم علاقے کی ترقی کے لئے نئے ترقیاتی منصوبوں کا اعلان کریں گے جس سے وزیرستان میں ترقی کا ایک نیا دور شروع ہوگا۔انکاکہناتھاکہ قبائلی اضلاع کی ترقی کیلئے تمام وسائل استعمال میں لائے جارہے ہیں۔مشیروزیراعلیٰ نے لوگوں کویقین دلایاکہ کسی بھی قبائلی ضلع سے بے انصافی نہیں ہوگیجب کہ سب کوان کے جائزاورآئینی حقوق ملیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ضم شدہ اضلاع میں سرکاری امور احسن طریقے سے آگے لے کر جا رہے ہیں اور بہت جلد ضم شدہ اضلاع ترقی کے ثمرات سے مستفید ہوں گے۔ اجمل وزیر

تازہ ترین خبریں

اداروں پر تنقید نہیں کرنی چاہیے تھی ۔۔۔عمران خان کو میر صادق اورمیر جعفربھی نہیں کہنا چاہیے تھا

اداکارہ اقرا عزیز کو شوٹنگ سے پہلے بسمہ اللہ نہ پڑھنے کا کیوں کہا گیا؟

مولی کھانے کے بعد یہ چیزیں ہر گز نہ کھائیں ورنہ خطرناک بیماری بھی ہوسکتی ہے۔۔ جانیں مولی کو کون سی 3 چیزوں کے ساتھ نہیں کھانا چاہیے؟

آپ کا انگوٹھا ان میں سے کس شکل کا ہے ۔۔ سیدھے انگوٹھے والے ہو جائیں خبردار، جانیے آپ کی شخصیت کے بارے میں کون سے راز بتاتے ہیں

محمد ﷺ کے شہر میں موجود انجن کی کہانی ۔۔ جانیں ان مختلف مقامات کے بارے میں، جن کی حقیقت آپ کو بھی حیران کر دے گی

جب والدہ کو دوبارہ زندہ دیکھا تو جان میں جان آئی ۔۔ وہ خوش قسمت بیٹا، جس نے اپنا جگر والدہ کو دے دیا

آئی فون نے برف میں پھنس جانے والے ایک شخص کی زندگی بچالی

والدہ کی بیماری میں مدد کرنے پر جڑواں بہنوں نے ایک ہی لڑکے سے شادی کرلی

کیا آپ کو معلوم ہے یہ کریم بالوں کے لئے ہوتی ہے؟ اگر آپ بھی اسے اب تک ہونٹوں یا جسم میں لگانے کے لئے استعمال کرتے ہیں

کسی کو دیکھ کر اپنا کھیل تبدیل نہیں کرسکتے، ہمارا ریکارڈ ۔۔قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ محمد یوسف نے بڑی بات کہہ دی

حکمران تھے مگر بیٹی کی فیس لیٹ جمع کراتے تھے ۔۔ 2 مشہور سیاست دانوں کی اپنے بچوں سے محبت

بارش کب ہو گی ؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیش گوئی کردی

خبردار،شہری ہوشیار رہیں،خطرے کی گھٹنی بج گئی  

کراچی پولیس نے اپنی کارکردگی دکھانے کے لیے کون سا کام کرناشروع کردیا،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے