10:53 am
 ڈی سی ایبٹ آباد کی  خصوصی کر کٹر اشتیا ق حسین کو مبا رک باد

ایبٹ آباد( ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد عا مر آفا ق نے کھٹمنڈو T-20سپیشل ویل چیئر کر کٹ ٹور نا منٹ میں شر کت کے لئے نا مزدگی پر ایبٹ آباد سے تعلق رکھنے وا لے خصوصی کر کٹر اشتیا ق حسین کو مبا رک باد دی ہے اور انہیں کھٹمنڈو روا نگی سے قبل ضلعی انتظا میہ کی جا نب سے حو صلہ افزائی کا چیک پیش کیا۔T-20ویل چیئر ٹو ر نا منٹ یکم تا چھ مئی تک نیپا ل کے دا ر الحکو مت کھٹمنڈو میں منعقد ہو گا۔سپیشل کر کٹر اشتیا ق حسین نے گزشتہ روز ڈی سی آفس میں ڈپٹی کمشنر سے ملا قا ت کی اور ان سے خصوصی افراد کی کر کٹ کے فرو غ پر تبا دلہ خیا لا ت کیا۔ڈپٹی کمشنر نے اس موقع پر کہا کہ کھیلو ں کی سر گر میو ں میں حصہ لینا تما م خصوصی افراد کے لئے سود مند ہے اور ضلعی انتظا میہ خصوصی افراد کو کھیلو ں میں شر کت کے لئے ہر ممکن مواقع اور سہو لیا ت فرا ہم کر تی رہے گی۔انہو ں نے امید ظا ہر کی کہ کھٹمنڈو ٹو ر نا منٹ میں اشتیا ق حسین کی شر کت سے ملک و قو م کے سا تھ سا تھ ایبٹ آباد کا نا م بھی رو شن ہو گا۔

تازہ ترین خبریں

تصویر میں موٹا کیوں دکھایا گیا؟معروف  اداکارہ نے اخبار پر مقدمہ کردیا

میری نیپیاں بدلنے والے کوئی نہیں،عابد شیر علی نے عمران خان کو بڑا چیلنج کر دیا

کرپشن ثابت نہ ہو سکی، عثمان بزدار کو عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

100اور1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈزرکھنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

گارنٹی سے کہتا ہوں یہ حکومت اگلے تیس دن نہیں دیکھے گی ، بڑا دعویٰ آگیا

عمران خان اُڑ رہے تھے اب انہیں زمین پر لایا جائیگا، تحریک انصاف سے مزید گرفتاریوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

آسمانی بجلی نے تباہی مچا دی، بڑا جانی نقصان ہو گیا ، افسوسناک خبر

ممنوعہ فنڈنگ کیس، ایف آئی اے بھی ایکشن میںآگیا، عمران خان کیخلاف بڑا اقدام اٹھا لیا

وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ کی گرفتاری کیلئے چھاپہ، گھر اصل میں کس کا نکلا؟

شدید بارشوں کیلئے ہوجائیں تیار، کہاں کہا ں جم کر بادل برسیں گے؟ گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری

شہباز گل کا جملہ قابل اعتراض تھا، عمران خان نے آخرکار اعتراف کر لیا

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع