10:53 am
  ٹریفک کے گھمبیر مسائل  حل کر رہے ہیں،اشتیاق احمد

ایبٹ آباد( ڈسٹرکٹ رپورٹر) ٹریفک وارڈن ہزارہ ایس پی اشتیاق احمد نے کہا ہے کہ ٹریفک کے گھمبیر مسائل کو جامعہ حکمت عملی کے تحت حل کیا جا رہا ہے غیر قانونی ٹرانسپورٹ اڈوں کے خلاف آپریشن جاری ہے ٹریفک اہلکار باقاعدہ تربیت یافتہ ہیں ایک سو تیس اہلکاروں کی حویلیان، نتھیا گلی، ایبٹ آباد شہر میں خدمات سر انجام دے رہے ہیں موٹر وے کھلنے سے ٹریفک کا بھائو کم ہونے کا امکان ہے شہر کو تین زون میں تقسیم کر کے لوگوں کو ہر ممکن سہولت دے رہے ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز ایبٹ آباد یونین آف جرنلٹس کے زیر اہتمام فوکس فورم میں اظہار خیال کرتے ہوئے کیا اشتیاق احمد کا کہنا تھا کہ روٹ نمبر کے تحت ٹوکن کا سلسلہ دوبارہ شروع کیا جا رہا ہے کسی بھی عوامی شکایت پر فوری کاروائی ہوتی ہے گاڑیوں کی فٹنس کیلئے موٹر سائیکل ایگزامنر کو ہدایت کی ہیں جنرل بس ستینڈ کی شہر سے منتقلی ناگزیر ہو چکی ہے شہر میں پارکنگ نہ ہونے سے جگہ جگہ گاڑیاں کھڑی کی جاتی ہیں جو ٹریفک روانی میں خلل ڈال رہی ہیں سیاحوں کو سہولت کیلئے دو ایمبولینس بھی کام میں لائی جائیں گی صحافیوں کے سولات کا جواب دیتے ہوئے اشتیاق احمد کا کہنا تھا کہ بلا تفریق بغیر کسی دوبائو کے پولیس کام کر رہی ہے عوام بھی تعاون کریں آگاہی مہم میں مدد گار ثابت ہوں کئی مرتبہ ورکشاپ کر چکے ہیں تنگ تا پرات کو وسعت دیئے بغیر مسائل کا حل مشکل ہے سکولوں کی چھٹی اوقات میں ردوبدل بھی کیا گی اہے کم عمر بچوں کو والدین موٹر سائیکل نہ دیں73فیصد حادثات ہو رہے ہیں

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے