10:53 am
ایبٹ آباد،منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈائون،متعدد گرفتار

ایبٹ آباد( ڈسٹرکٹ رپورٹر)ایبٹ آباد پولیس کی کاروائی گزشتہ تین روز کے دوران 5169گرام چرس، 420گرام ہیروئن، 93گرام آئس اور 40بوتل شراب برآمد تفصیلات کے مطابق ضلعی پولیس سربراہ ایبٹ آباد عباس مجید خان مروت کی ہدایت پر ضلعی پولیس نے گزشتہ تین روز کے دوران ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاون کیا اس موقع پر 5169گرام چرس، 420گرام ہیروئن، 93گرام آئس اور40بوتل شراب کی برآمد کرتے ہوئے متعدد منشیات فروشوں کو قانونی کارروائی عمل میں لاتے ہوئے پابند سلاسل کیا گیا۔ منشیات فروشوں کے خلاف مختلف کاروائیوں کے دوران ایس ایچ او کینٹ نے 1540گرام چرس، 220گرام ہیروئن جبکہ ایس ایچ او سٹی نے 400گرام چرس، ایس ایچ او شیروان نے منشیات فروشوں کے خلاف مختلف کاروائیوں میں 390چرس برآمد کی، ایس ایچ او میرپور نے 500گرام چرس، 200گرام ہیروئن اور 40بوتل شراب برآمد کی نواں شہر پولیس نے250 گرام چرس، مانگل پولیس نے 400گرام چرس برآمد کی اسی طرح ایس ایچ او حویلیاں نے489گرام چرس اور93گرام آئس برآمد کی جبکہ ناڑہ پولیس نے 200گرام چرس اور ایس ایچ او لورہ نے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی عمل میں لاتے ہوئے 500گرام چرس برآمد کی ضلعی پولیس سربراہ ایبٹ آباد عباس مجید خان مروت نے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کو سراہا اور اسی رفتار سے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری رکھنے کی ہدایات کی۔ متعدد گرفتار

تازہ ترین خبریں

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

فائز عیسی ٰکیس،اختیارات کا غلط استعمال کرنیوالے افسران مشکل میں پھنس گئے ،بڑااقدام اٹھالیاگیا

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل

عمرے کی ادائیگی : سعودی عرب آنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

امریکی اداکارہ این ہیش کی حالت نازک، خاندان نے امید چھوڑ دی

تحریک انصاف کے کئی بڑے رہنما پارٹی چھوڑنے کے لیے تیار، پیپلزپارٹی کے رہنما نے اب تک کا بڑا دعویٰ کردیا

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ہیڈ ارسلان خالد کو پنجاب کابینہ میں اہم عہدہ مل گیا

جنرل باجوہ برٹش ملٹری اکیڈمی میں ملکہ برطانیہ کی نمائندگی کرنیوالے پہلے پاکستانی بن گئے

عمران خان نے این اے 24 چار سدہ کے ضمنی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے،اس حلقے سے کپتان کامخالف امیدوارکون ہے

ہاکی اسٹیڈیم کے نقصان کی صورت میںازالہ کون کرے گا،لاہورہائی کورٹ نے بڑاحکم جاری کردیا

عوام کوبجلی کازوردارجھٹکادیدیاگیا،فی یونٹ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کے لیے بری خبرآگئی