10:53 am
بٹ خیلہ میں پولیو ویکسین کے ری ایکشن کا  واقعہ منظر عام پر آگیا

بٹ خیلہ ( نمائندہ خصو صی )تحصیل بٹ خیلہ میں پولیو ویکسین کے ری ایکشن کا پہلا واقعہ منظر عام پر آگیا پشاور واقعے کے بعد ضلع بھر کے چالیس سے پچاس فیصد والدین نے اپنے بچوں کو پولیو قطرے پلانے سے انکار کر دیا ہے اس کے علاوہ ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال کے باعث پولیومہم کیلئے تعینات کئے گئے 17 یو نین کونسلوں کے میڈیکل آفیسرزنے اپنی پولیو ڈیوٹی سے انکار کر دیا ہے پولیو ویکسین کے ری ایکشن سے پیدا ہونے والی صورت حال کے خلاف ڈسٹر کٹ بار کی وکلاء برادری نے عدالتی کاروائی کا مکمل بائیکاٹ کیا ویکسین کی ری ایکشن کا واقعہ نوا حی گائوںڈھیری جولگرام میں پیش کیا مسعودالر حمن نامی شخص نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ملاکنڈ ڈاکٹر وحید گل اور اسٹنٹ کمشنر سہیل احمد خان کو دی گئی اپنی تحریری درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ گذشتہ روز یعنی منگل کی صبح اس کے تین سالہ بیٹے عبدالر حمن کو پو لیو کی ٹیم نے حفاظتی قطرے پلائے جس کی وجہ سے اسے جلدی خارش اور ہلکا بخار ہو گیاڈی ایچ او نے اس بارے بتایا کہ مذکورہ بچہ کاانھوں نے خود معائنہ کیا ہے بچے کو سکن پرابلم ہے تاہم یہ کہنا کہ یہ پولیوقطروں کا ہی ری ایکشن ہے درست نہیں ہے۔ بٹ خیلہ کیس

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان