05:53 am
 پشاور،کر سچن  کونسل کا سری لنکا میں دھماکوں کیخلاف احتجاج

پشاور،کر سچن کونسل کا سری لنکا میں دھماکوں کیخلاف احتجاج

05:53 am

پشاور ( بیورو رپورٹ ) کر سچن کوارڈی نیشن کونسل پاکستان نے سری لنکا بم دھما کوں میں جانبحق ہونیوالے افراد کے ساتھ اظہا ر یکجہتی کیلئے پشاور پر یس کلب کے احتجاجی مظا ہر ہ کیا جبکہ مظا ہرین جان بحق افراد کیساتھ یکجہتی کیلئے شمعیں بھی روشن کی ۔مظا ہر ین نے ہا تھو ں میں پلے کارڈز اور بینرز اٹھا ر کھے تھے جس پر ان کے لئے تعزیتی الفاظ درج تھے۔مظا ہر ین کا کہنا تھا کہ سر ی لنکا میں ہولناک انسانیت سوز واقعے کی شد ید مذ مت کر تے ہو ئے کہاکہ دہشتگردی کو کسی مذ ہب سے جوڑا جا سکتا ہے کیونکہ دہشت گردوں کا کو مذ ہب نہیں ہوتا ہم مقتو لین کے خاندا نوں کیساتھ اظہا ر یکجہتی کر تے ہیں۔انہوں نے کہاکہ اقوام متحد ہ کو اس واقعے کی تحقیقات کیلئے پور ی اقدام اٹھا ئے جا ئے اور دہشتگردوں کا تعین کی جا ئے۔ کرسچن احتجاج

تازہ ترین خبریں