10:53 am
 عوام کے مسائل ایوانوں تک پہنچائیں گے،محمد وسیم خان

بنوں(سپیشل رپورٹر)یونین آف ورکنگ جرنلسٹس کی کابینہ نے بنوں کے عوام کے مسائل ایوانوں تک پہنچانے اور فعال صحافیوں کو رکنیت دینے کا عزم کیا نیشنل پریس کلب تحصیل میں اجلاس زیر صدارت صدر محمد وسیم خان منعقد ہوا اس موقع پر سرپرست اعلیٰ میر محمد خان ،سینئر نائب صدر عامر خان،نائب صدر گوہر وزیر ،جنرل سیکرٹری روفان خان ،جوائنٹ سیکرٹری رفعت اللہ قریشی ،فنانس سیکرٹری قاسم احمد ،سیکرٹری اطلاعات ہدایت اللہ ،آفس سیکرٹری آفتاب و دیگر اراکین بھی شریک ہوئے اجلاس میں مختلف باتیں زیر غور لائی گئیں کابینہ کے عہدیداروں نے عزم کیا کہ یونین آف ورکنگ جرنلسٹس کی کابینہ عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشش اور فعال صحافیوں کو رکنیت دے گی حقیقی معنوں میں صحافیوں کا جو کام ہے وہ ادا کرے گی صحافیوں کو میڈیا کالونی ،صحت کارڈ کی فہرست میں شامل کرنے اور فنڈز میں حصہ دینے کیلئے پشاور کے دورے پر بھی اتفاق کیا گیاانہوں نے بنوں کے سابق ڈپٹی کمشنر محمد علی اصغر کی جانب سے بنوں شہر میں تجاوزا ت کے خلاف آپریشن اور بیوٹیفیکیشن کا منصوبہ کامیابی سے پایہ تکمیل تک پہنچانے پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ نئے ڈپٹی کمشنر بنوں عطاء الرحمٰن کے ساتھ بھی تجاوزات کے خاتمے اور بنوں کی ترقی کیلئے بھرپور تعاون کریں گے ۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان