05:53 am
شا نگلہ کیلئے ایک اوراعزاز، ڈاکٹرعباد  قائمہ کمیٹی  مواصلات کے  چیئر مین  منتخب

شا نگلہ کیلئے ایک اوراعزاز، ڈاکٹرعباد قائمہ کمیٹی مواصلات کے چیئر مین منتخب

05:53 am

الپوری ( نمائند ہ اوصاف)شا نگلہ کیلئے ایک اوراعزاز،رکن قومی اسمبلی ڈاکٹرعباداللہ قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کا بلا مقابلہ چیئر مین منتخب ہو گئے،قومی اسمبلی میں مختلف سیاسی جماعتوں کے نمائندوں نے مشترکہ طور پر ڈاکٹرعباداللہ کو بلا مقابلہ چیئر مین منتخب کر لیا ۔چترال سے ایم ایم اے کے رکن قومی اسمبلی عبدالاکبرخان چترالی نے قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کے چیئر مین کیلئے ڈاکٹرعباداللہ کا نام تجویز کیا جس پر قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کے د یگر ممبران نے بھی ڈاکٹرعباد کی حمایت کی۔ ڈاکٹرعباد

تازہ ترین خبریں