05:54 am
بٹ خیلہ ،پی ڈبلیو ڈی لیبر یو نین  ، ایریگیشن ایمپلائیز یونین  کی  احتجاجی ریلی

بٹ خیلہ ،پی ڈبلیو ڈی لیبر یو نین ، ایریگیشن ایمپلائیز یونین کی احتجاجی ریلی

05:54 am

بٹ خیلہ ( نمائندہ خصو صی )پی ڈبلیو ڈی لیبر یو نین کلر کس ایسو سی ایشن اور ایریگیشن ایمپلائیز یونین ملاکنڈ کی مشترکہ احتجاجی ریلی اور جلسہ آج سی اینڈ ڈبلیوبٹ خیلہ میں ہو گا مہنگائی کے تناسب سے تنخواہوں میں اضافہ بے روزگاری کے خاتمے سن کوٹے پر عمل درآمد روڈ گینگ کی بحالی وغیرہ کے مطالبات کی منظوری کیلئے ہونے والے ریلی کی قیادت لیبر لیڈر گل زمین ایپکا کے صوبائی نائب صدر محمد سہیل ضلعی صدر پیر سلیم خان اور ایر یگیشن یو نین کے صدر شفیع اللہ کریں گے جبکہ جلسے سے مذکورہ تنظیموں کے رہنما خطاب کریں گے۔ ریلی

تازہ ترین خبریں