05:54 am
 تانڑہ ادبی ٹولنہ کا   جشن بہاراں کے حوالے سے   مشاعرہ

تانڑہ ادبی ٹولنہ کا جشن بہاراں کے حوالے سے مشاعرہ

05:54 am

تھانہ ( نمائندہ اوصاف) گورنمنٹ کالج آف منیجمنٹ سائنسز تھانہ میں علاقے کی معروف ادبی تنظیم تانڑہ ادبی ٹولنہ کے زیر اہتمام جشن بہاراں کے حوالے سے سالانہ محفل مشاعرہ منعقد ہوا۔ جس کی صدارت بزرگ شاعر ادبی اور تنظیم کے صدر زرنوش شہاب نے کی۔ محفل مشاعرے میں مقامی شعراء کے علاوہ ضلع سوات، مردان، مالاکنڈ اور دیر کے شعراء نے بھی شرکت کی اور موسم بہار اور امن امان کے حوالے سے نظمیں اور غزلیں پیش کئے۔ مشاعرہ

تازہ ترین خبریں