05:54 am
 سخاکوٹ ،ایمل ولی خان آج  بدرگہ میں عہدیداروں اور کارکنوں سے خطاب کرینگے

سخاکوٹ ،ایمل ولی خان آج بدرگہ میں عہدیداروں اور کارکنوں سے خطاب کرینگے

05:54 am

سخاکوٹ (نمائندہ اوصاف) عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کے صوبائی صدر ایمل ولی خان آج دوپہر 2بجے بدرگہ میں حجرہ ضلعی جنرل سیکرٹری محمد ارشاد خان مہمند پر ضلعی و تحصیل عہدیداروں اور کارکنوں سے خطاب کرینگے ۔ اس موقع پر صوبائی جنرل سیکرٹری اور صوبائی اسمبلی میں اے این پی کے پارلیمانی لیڈر سردار حسین بابک اور دیگر قائدین بھی ان کے ہمراہ ہونگے ۔ ایمل ولی

تازہ ترین خبریں