10:54 am
کوہاٹ  پولیس کی کارروائی،20مسافر گاڑیوں سے سلنڈر اتار لئے گئے

کوہاٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)کوہاٹ ٹریفک وارڈن پولیس نے بڑے پیمانے پر کریک ڈائون کے دوران مسافر گاڑیوں سے درجنوں غیر معیاری اور اضافی سی این جی سلنڈر اتار کر تحویل میں لے لئے ہیں جبکہ مقامی ڈرائیوروں نے رضا کارانہ طور پر اپنی گاڑیوں سے اضافی سی این جی سلنڈرز اتارنے کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔ کاروائی کے دوران ٹرانسپورٹ اڈوں اور بین الاضلاعی روٹس پر گاڑی مالکان کو سی این جی سلنڈروں سے انسانی زندگی کیلئے درپیش خطرات کے حوالے سے آگاہی مہم کا بھی جاری ہے اور ڈرائیوروں کو سی این جی کی مطلوبہ فٹنس یقینی بنانے کی تنبیہ بھی کی جارہی ہے۔ کوہاٹ ٹریفک پولیس نے انچارج عرب جان کی سربراہی میں اندرون شہر مختلف مقامی روٹس اور دیگر بین الاضلاعی شاہراہوں پربھر پور کریک ڈائون کرتے ہوئے پہلے ہی روز مجموعی طور پر 20مسافر گاڑیوں سے غیر معیاری اور اضافی سی این جی سلنڈرز اتار کر تحویل میں لے لئے ہیں۔سی این جی فٹنس کے حوالے سے جن مسافر گاڑیوں کے خلاف کاروائی عمل میں لائی گئی ہے ان میں زیادہ تعداد بین الاضلاعی روٹس پر چلنے والے ہائی ایس گاڑیوں کی ہے ۔ گیس سلنڈر

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کے خطاب کو یوٹیوب پر عمران خان کے مقابلے میں کتنے لوگوں نے دیکھا؟حیران کن تفصیلات آگئیں

عرب ملک میں گردوغبارکا طوفان: متعدد پروازیں اتر نہ سکیں، پروازوں کا شیڈول متاثر

پہلے سبز ہلالی پرچم کی تیاری میں ہندو نوجوان نے کیسے مدد کی؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

نئے جرمن سفیرکی پاکستانی قوم کوجشن آزادی کی مبارکباد،پاکستان پہنچتے ہی کیاپیغام جاری کردیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

میثاق معیشت ایک احمقانہ خیال، کوئی بھی ذی ہوش شخص حکومت کی تباہ کن معاشی پالیسیوں کی حمایت نہیں کرسکتا

پرچم کشائی کی تقریب کے دوران فائرنگ،ہر طرف ہلچل مچ گئی

موسلادھار بارشوں  کی پیشگوئی، الرٹ جاری کردیا گیا

پاکستان کا 75 واں یوم آزادی، امریکی سفیر نے اہم پیغام جاری کردیا

آئندہ کا لائحہ عمل، کپتان کا اگلے ہفتے سے ملک بھر میں جلسوں کا اعلان

خاتون مسافر پر ایئرلائن عملے کا تشدد ،ویڈیو وائرل

بارشوں اور سیلابی ریلوں سے نقصانات،بلوچستان حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

جسٹس اعجاز الاحسن کے سکواڈ میں شامل ایلیٹ فورس کی گاڑی حادثے کا شکار

مسلحشخصکی ائیرپورٹ کے ٹرمینل میں داخل ہوکرفائرنگ،بھگدڑ مچ گئی ،فلائٹ آپریشن معطل

عرب اسلامی ملک کی مذہبی عبادت گاہ میں آتشزدگی ،بڑے پیمانے پرہلاکتوں کی اطلاعات