10:54 am
تخت بھائی میں تجاوزات کیخلاف آپریشن ،گرائونڈ واگزار،مکینوں کاپھڈا،کئی ٹی ایم اے اہلکاروں کے  کپڑے  پھاڑ دیئے

تخت بھائی ( نمائندہ اوصاف) ٹی ایم اے تخت بھائی کے درجنوں اہلکاروں نے پولیس کی نگرانی میں تجاوزات کے خلاف کوچیانو گراونڈ میں گرینڈ آپریشن کرکے گراونڈ کو وگزار کر دیا آپریشن کے دوران ٹی ایم اے اہلکاروں اور مکینوں کے درمیان ایک دوسرے پر لاتوں اور گھونسلوں کی بارش قبضہ مافیا خواتین بھی میدان میں کود کر پولیس کے اوسان خطا کر دئیے ٹی ایم اے کے کئی اہلکاروں کے کپڑے پھاڑ دئیے گئے پولیس نے صبر کا زبردست مظاہرہ کیا جب کہ ٹی ایم او اور ای اے سی قبضہ مافیا مسلسل گفت و شنید کرتے رہے پولیس تھانہ تخت بھائی نے تین افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی تفصیلات کے مطابق ٹی ایم اے تخت بھائی کے درجنوں اہلکاروں نے پولیس کی نگرانی میں کوچیانوڈاگ پہنچ گئے اور تجاوازت کو ہٹانے کے لئے قبضہ مافیا کو کہا کہ اپ کو بار بار نوٹس دیا ہے کہ گراونڈ کو خالی کر دیں لیکن اپ لوگوں نے عدالت سے حکم امتناعی حاصل کی تھی اب ان کا وقت بھی ختم ہو چکا ہے اب اپ گراونڈ سے اپنا سامان اٹھا لیں جس پر مکینوں اور ٹی ایم اے کے اہلکاروں کے درمیان تو تو میں میں شروع ہو گئی اور بات دست بدست لڑائی میں تبدیل ہو گئی اور ایکدوسرے پر لاتوں اور گھونسلوں کے وار شروع کئے کہ اسی دوران مکینوں کے ایک درجن کے قریب خواتین بھی میدان میں اگئی اور لڑائی کو مزید گرم کر دیا پولیس تھانہ تخت بھائی کے ایس ایچ او منظور خان نے بڑے فن کا مظاہرہ کرتے ہوئے مظاہرین کو منع کرتے رہے علاقے کے مکینوں اور ٹی ایم اے کے کئی اہلکاروں کے کپڑے بھی پھٹ گئے پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی تجاوزات آپریشن

تازہ ترین خبریں

جنرل باجوہ نے مجھے کہا کہ ہم چار جرنیل پی ٹی آئی پر قربان ہوگئے،عاصمہ شیرازی کے دعوے پرسوشل میڈیاصارفین نے کیاکہا؟جانیں

روپےکے دن گئے، اب صرف ڈیجیٹل کرنسی چلےگی،حکومت کا بڑا اعلان،

سونے کی فی تولہ قیمت میں حیر ن کن تبدیلی،سستاہوایامہنگا۔۔تفصیلات جانیں اس خبرمیں

میرے بیٹے پیارے ہیں کیونکہ میں اصلی گھی والی روٹی کھاتی ہوں۔۔ کرینہ کپور نے روٹی پر گھی لگا کر کھانے کے کون سے حیرت انگیز فائدے بتائے؟

ایک وقت میں 60 روٹیاں کھالیتا ہوں ۔۔ جانیں اس شخص کے زیادہ کھانا کھانے کی وجہ سے بہنیں اسے اپنے گھر نہیں بلاتیں

عام انتخابات،الیکشن کمیشن کےلیے کتنے ارب روپے کی گرانٹ منظور ہوگئی ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

علاقے میں مسجد بنوائی، ابو کے اسکول میں ہی پڑھائی کی ۔۔ آرمی چیف عاصم منیر کا چھوٹا سا گھر کیسا دکھتا ہے؟

معروف پاکستانی اداکارہ کے گھرخوشیاں ہی خوشیاں ،ہرطرف سے مبارکبادوں کاسلسلہ جاری

معروف بھارتی ہدایتکار کا بالی وُڈ سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف؛ بھارت میں نیا ہنگامہ کھڑا ہوگیا

تصویر میں سے اپنا پسندیدہ کیک منتخب کرکے اپنی شخصیت سے متعلق اہم راز جانیں

گاڑی پر انجیکشن اور گولیاں سجا کر بارات لے جائیں گے۔۔ ڈاکٹر دولہا کی عجیب و غریب کار ! ویڈیو وائرل

کمان کی تبدیلی لیکن اس وقت سابق آرمی چیف جنرل (ر) اشفاق پرویز کیانی کہاں تھے؟

ان کی پوری فیملی عجیب حرکتیں کرتی ہے ۔۔ جویریہ سعود کی بیٹی جنت کی بھنویں چھیدوانے کی ویڈیو پر صارفین غصہ ہوگئے

’گورنرراج لگ سکتا ہے نہ ہی تحریک عدم اعتماد آسکتی ہے‘