10:54 am
پولیو ویکسین بارے افواہ،لنڈی کوتل  میں 80فیصد والدین کابچوں  قطرے پلانے سے انکار

لنڈی کوتل (نمائندہ اوصاف)لنڈی کوتل میں پولیومہم ، اکثریت والدین کا اپنے بچوں کو پولیو دینے سے انکار کیا ہے ، پولیو ٹیم نے پولیو مہم جاری رکھی ہے لیکن 80 فیصد والدین نے پولیو دینے سے انکار کیا ہے ، اکثر والدین نے پولیو قطروں کی ڈر سے اپنے بچوں کو سکول جانے سے منع کیا ہے ، پولیو مہم جاری رہے گا لیکن اکثریت والدین اپنے بچوں کوپولیو دینے سے انکاری ہے ، لنڈی کوتل میں حالیہ پولیو مہم کے دوسرے روز پولیو مہم جاری رہا ،لیکن صوبے کی طرح لنڈی کوتل میں بھی اکثریت والدین نے اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے دینے سے انکار کیا ہے ، ایجنسی سرجن ڈسٹرکٹ خیبر ڈاکٹر ایوب آفریدی نے میڈیا کو بتایا کہ پولیو مہم معمول کے مطابق جاری ہے لیکن گزشتہ روز افوا ہ کی وجہ سے 80 فیصد والدین نے اپنے بچو ں کو پولیو کے قطرے دینے سے انکار کیا ہے ، انہوں نے بتایا کہ پولیو مہم جاری رہے گا اور اس حوالے سے آج رات ڈی جی کیساتھ میٹنگ بھی ہو گی ، ایک ہیلتھ ورکر نے نام خفیہ رکھے کی شرط پر بتایا کہ والدین نے اس بار پولیو مہم سے انکار کیاہے ، انہوں نے بتایاکہ 89 بچوں میں پورے دن میں صرف ایک بچے کو قطرے پلا چکے ہیں جبکہ باقی والدین نے پولیو دینے سے انکار کیا ہے ، سوشل میڈیا میں خبر چلنے پر والدین میں خوف ہراس پیدا ہو گیا ہے اور ایسا لگتا ہے کہ اس بار اکثریت والدین اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے دینے کو تیار نہیں جبکہ سرکاری حکام اس کو منفی پروپیگنڈہ قرار دے چکے ہیں انکار

تازہ ترین خبریں

جنرل باجوہ نے مجھے کہا کہ ہم چار جرنیل پی ٹی آئی پر قربان ہوگئے،عاصمہ شیرازی کے دعوے پرسوشل میڈیاصارفین نے کیاکہا؟جانیں

روپےکے دن گئے، اب صرف ڈیجیٹل کرنسی چلےگی،حکومت کا بڑا اعلان،

سونے کی فی تولہ قیمت میں حیر ن کن تبدیلی،سستاہوایامہنگا۔۔تفصیلات جانیں اس خبرمیں

میرے بیٹے پیارے ہیں کیونکہ میں اصلی گھی والی روٹی کھاتی ہوں۔۔ کرینہ کپور نے روٹی پر گھی لگا کر کھانے کے کون سے حیرت انگیز فائدے بتائے؟

ایک وقت میں 60 روٹیاں کھالیتا ہوں ۔۔ جانیں اس شخص کے زیادہ کھانا کھانے کی وجہ سے بہنیں اسے اپنے گھر نہیں بلاتیں

عام انتخابات،الیکشن کمیشن کےلیے کتنے ارب روپے کی گرانٹ منظور ہوگئی ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

علاقے میں مسجد بنوائی، ابو کے اسکول میں ہی پڑھائی کی ۔۔ آرمی چیف عاصم منیر کا چھوٹا سا گھر کیسا دکھتا ہے؟

معروف پاکستانی اداکارہ کے گھرخوشیاں ہی خوشیاں ،ہرطرف سے مبارکبادوں کاسلسلہ جاری

معروف بھارتی ہدایتکار کا بالی وُڈ سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف؛ بھارت میں نیا ہنگامہ کھڑا ہوگیا

تصویر میں سے اپنا پسندیدہ کیک منتخب کرکے اپنی شخصیت سے متعلق اہم راز جانیں

گاڑی پر انجیکشن اور گولیاں سجا کر بارات لے جائیں گے۔۔ ڈاکٹر دولہا کی عجیب و غریب کار ! ویڈیو وائرل

کمان کی تبدیلی لیکن اس وقت سابق آرمی چیف جنرل (ر) اشفاق پرویز کیانی کہاں تھے؟

ان کی پوری فیملی عجیب حرکتیں کرتی ہے ۔۔ جویریہ سعود کی بیٹی جنت کی بھنویں چھیدوانے کی ویڈیو پر صارفین غصہ ہوگئے

’گورنرراج لگ سکتا ہے نہ ہی تحریک عدم اعتماد آسکتی ہے‘