05:54 am
 جعلی اکا ئو نٹس ،نیب نے کراچی سے مزید 5 ملزمان گرفتار کر لئے

جعلی اکا ئو نٹس ،نیب نے کراچی سے مزید 5 ملزمان گرفتار کر لئے

05:54 am

اسلام آباد(نیوزایجنسیاں ) نیب نے جعلی اکا ئو نٹس کیس میں کراچی سے مزید 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان کو جلد کراچی سے اسلام آباد منتقل کیا جائے گا۔گرفتار ملزمان میں نذیر جوکھیو، محمد اقبال جوکھیو، غلام دستگیر جوکھیو، امام بخش اور میاں بخش شامل ہیں، ملزمان کو جعلی اکا ئو نٹس کیس میں گرفتار کیا گیا۔ پانچوں ملزمان کو نیب کراچی نے سپریم کورٹ رجسٹری سے گرفتار کیا، ملزمان کو جلد کراچی سے اسلام آباد منتقل کیا جائے گا، نیب نے گزشتہ روز بھی ندیم بھٹو اور جمیل بلوچ کو گرفتارکیا تھا۔ گرفتار

تازہ ترین خبریں