05:54 am
  شاہ محمود  کی  جاپان کے نائب وزیر اعظم  سے ملاقات

شاہ محمود کی جاپان کے نائب وزیر اعظم سے ملاقات

05:54 am

ٹوکیو(نیوزایجنسیاں) وزیر خاجہ شاہ محمود قریشی نے جاپان کے نائب وزیر اعظم تارو آسو سے ملاقات کی، ملاقات میں کثیر الجہتی تعلقات اور مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا،خطے میں امن و استحکام کیلئے مشترکہ کاوشیں جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔منگل کو وزیر خاجہ شاہ محمود قریشی نے جاپان کے نائب وزیر اعظم تارو آسو سے ملاقات کی، ملاقات میں کثیر الجہتی تعلقات اور مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا، ملاقات کے دوران خطے میں امن و امان کی موجودہ صورتحال پر بھی گفتگو کی گئی، اس دوران خطے میں امن و استحکام کیلئے مشترکہ کاوشیں جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا،ملاقات میں پاکستان جاپان دو طرفہ تعلقات کو موجودہ نوعیت پراظہار اطمینان کیا گیا۔ شاہ محمود

تازہ ترین خبریں