05:56 am
 کوہاٹ ،سول کیمونٹی اورمیڈیا کی ایک روزہ ورکشاپ

کوہاٹ ،سول کیمونٹی اورمیڈیا کی ایک روزہ ورکشاپ

05:56 am

کوہاٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر )سوسائٹی فان ہیومن رائٹس اینڈ پرزنر(شارپ)پاکستان کوہاٹ کے زیر اہتمام سول کیمونٹی اورمیڈیا کی ایک روزہ ورکشاپ منعقد ہوئی جس میں ڈائریکٹرشارپ مس میمونہ ‘ مس یمنیٰ ‘ فیلڈ منیجر غیاث گیلانی ‘ لائیر شارپ مصدق بنوری ایڈووکیٹ ‘کونسلر عماد الدین‘ افغان کمشنریٹ کے گوہر رحمان ‘یو این ایچ سی آر کے عبدالرحمان اور دیگر نے شرکت کی سماجی کارکن سلیم الطاف ایڈووکیٹ مہمان خصوصی تھے مس میمونہ نے شرکاء کو خوش آمدید کہا اورورکشاپ کے اغراض ومقاصد پر روشنی ڈالی مصدق بنوری ایڈووکیٹ نے میڈیا کے کردار کے حوالے سے اظہار خیال کیا مس یمنیٰ نے انسانی سائیکالوجی کے مختلف پہلوئوں کا احاطہ کیا غیاث الدین گیلانی نے انسانی حقوق سمیت مہاجرین کے حقوق اور بین الاقوامی تحفظ پر کھل کر اپنے خیالات کا اظہار کیا ۔

تازہ ترین خبریں