05:57 am
بلدیاتی نظام میں  خامیا ں   دور کی جائیں،ہدایت اللہ خان

بلدیاتی نظام میں خامیا ں دور کی جائیں،ہدایت اللہ خان

05:57 am

ڈومیل (نمائندہ اوصاف ) جنرل کونسلر اتحاد کے ضلعی صدر ہدایت اللہ خان نے کہا کہ خیبر پختون خوا کا آئندہ بلدیاتی نظام میں کئی خامیاں ہے ان خامیوں کو دور کیا جائے ان خیالات کا اظہار ضلع بھر کے جنرل کونسلر کا ایک اہم اجلاس زیر صدرات ضلعی صدر ہدایت اللہ خان ،جنرل سیکرٹری عمر خطاب خان ، میر احمد خان ،حفیظ اللہ خان ممیز اللہ سکندری اور دیگر نے کہا کہ خیبر پختون خوا کا نیا بلدیاتی نظام میں کافی خامیاں ہے اور ہم اس سلسلے میں بہت جلد وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا اور وزیر بلدیات سے وفد کی شکل میں ملاقات کرینگے اور اپنے خدشات اور ان خامیوں کے بارے میں تفصیلی آگاہ کرینگے کیونکہ بلدیاتی نظام نچلی سطح پر اختیارات کی منتقلی کی وجہ سے شہریوں کو گھر کی دہلیز پر ترقیاتی کام منتقل ہوئے ۔

تازہ ترین خبریں