10:58 am
 ڈیرہ میں سرچ آپریشن، دوملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

ڈیرہ اسماعیل خان (بیورورپورٹ) ریجنل پولیس آفیسرکیپٹن(ر)فیروزشاہ کی ہدایت پرتھانہ بندکورائی پولیس نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سلیم ریاض کی نگرانی میں سرچ اینڈسٹرائیک آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران پولیس نے ایک رائفل ، ایک بندوق ،92کارتوس برآمدکرکے دوملزمان گرفتارکرلیے اسی طرح پولیس نے 140مکانات کو چیک کیااورکرایہ داری کے کوائف متعلقہ تھانے درج نہ کرانے پر دوکرایہ داروں کے خلاف مقدمات کا اندراج کیاگیااسی طرح26ہوٹلوں اور61سکولوں کو چیک کیاگیا ۔لڑائی کیس کے ایک اشتہاری ملزم کوگرفتارکیاگیا۔ ڈیرہ آپریشن

تازہ ترین خبریں

اسحاق ڈار کی واپسی کا سنتے ہی ڈالر کی کانپیں ٹانگ گئیں،قیمت میں بڑی کمی، روپے تگڑا ہو گیا

پانچ راتیں ایسی ہیں جن میں دعا رد نہیں ہوتی جو بھی دل کی آرزو ہے مانگ لو

کیا آپ صرف آدھے منٹ میں یہ سوال حل کر سکتے ہیں؟

بھارتی روپیہ ڈھیر؛ ڈالر 20 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

قوم کا ایک اور بیٹا وطن پر قربان ہو گیا ۔۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے میجر منیب کی بچوں کے ساتھ آخری تصاویر وائرل

ربیع الاول کا چاندنظرآیایانہیں؟عید میلادالنبیﷺ کب ہوگی ،جانیں

لندن میں چاقو سے حملے کی اطلاعات، شریف خاندان کیلئے افسوسناک خبر

24گھنٹے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دینے کی سہولت۔۔عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

سارہ قتل کیس :سینئرصحافی ایازامیربارے بڑی خبرآگئی

آڈیو لیکس کا معاملہ، شہباز شریف نے اچانک نیا فیصلہ کرلیا

ان کا اخلاق بہت اچھا لگا ۔۔ نابینا لڑکی کی معذور لڑکے کے ساتھ شادی کی وہ لازوال داستان<br />

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی،بچوں کی شادی کے لیے پریشان والدین کےلیے خوشی کی خبرآگئی

کوئی بچوں کو پڑھا رہا ہے تو کوئی ملک چھوڑ گیا۔۔۔ شوبز کے 4 ستارے جنہوں نے اسکرین پر کم کام کیا اور چھا گئے لیکن اب کہاں ہیں؟

 ۔۔ 2 بیٹیوں کو اکیلے پالنے والی شگفتہ اعجازنے پہلی بار اپنی زندگی کے بڑے راز سے پردہ اٹھادیا