05:58 am
 ڈسٹرکٹ بار ڈیرہ کے وکلاء کا پولیو سے متاثرہ بچوں  سے اظہاریکجہتی  عدالتی بائیکاٹ

ڈسٹرکٹ بار ڈیرہ کے وکلاء کا پولیو سے متاثرہ بچوں سے اظہاریکجہتی عدالتی بائیکاٹ

05:58 am

ڈیرہ اسماعیل خان (بیورورپورٹ) ڈسٹرکٹ بار ڈیرہ کے وکلاء کاپشاورمیں پولیو سے متاثرہ بچوں اوروالدین سے اظہاریکجہتی کے لیے عدالتی بائیکاٹ ‘کوئی وکیل عدالتوں میں پیش نہیں ہوا۔ تفصیلات کے مطابق پشاورمیں پولیو سے متاثرہ بچوں اوروالدین سے اظہاریکجہتی کے لیے ڈسٹرکٹ بار ڈیرہ اسماعیل خان کے وکلاء نے گزشتہ روزعدالتی بائیکاٹ کیا۔ کوئی وکیل عدالتوں میں پیش نہیں ہوا۔ وکلا بائیکاٹ

تازہ ترین خبریں