05:58 am
 سخاکوٹ،   پیر عزیز الرحمان کی رسم قُل آج اداکی جائے گی

سخاکوٹ، پیر عزیز الرحمان کی رسم قُل آج اداکی جائے گی

05:58 am

سخاکوٹ (نمائندہ اوصاف) پیر عزیز الرحمان کی رسم قُل آج ان کے رہائش گاہ واقع پیتائو سخاکوٹ میں ادا کی جائیگی ۔ مرحوم پیر بحرہ مند (واپڈا) اور جنرل کونسلرویلج کونسل خرکی ڈھیرئی امراد حسین کے والد ماجد تھے۔ رسم قُل

تازہ ترین خبریں