10:59 am
 مہنگائی نے لوگوں کو خودکشیوں پر مجبور کر دیا،عبد الحلیم

بنوں (نمائندہ اوصاف تبدیلی کی دیوار سے کئی اینٹیں سرک چکیں حکومت کو جلد گھر بھجیں گے ان خیالات کا اظہار یونین کونسل سوکڑی جمعیت علماء اسلام کا ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے امیر عبد الحلیم ،جنرل سیکرٹری گوہر حیات پریس سیکرٹری رحمت اللہ سوکڑی اور نائب صدر حاجی ریاض اور دیگر نے کہا کہ ملک میں افرا تفری ہے لیکن اس کے بائوجود بھی سیاسی پارٹیاں خاموش ہے مہنگائی نے لوگوں کو خودکشیوں پر مجبور کر دیا انہوں نے کہا کہ الیکشن سے قبل عوام کو سبز باغ دکھائے گئے اقتدار کے انے کے بعد تحریک انصاف نے عوام کو مایوس کیا انہوں نے کہا کہ جے یو آئی نے ہمیشہ اصولی سیاست کی اور آئندہ بھی کرتی رہے گی ملک کی سلامتی ہمارے لئے سب سے مقدر ہے اس لئے کہ اس ملک کے آزادی اور حصول کے لئے سب سے زیادہ قربانیاں علماء کرام ہی دے چکے ہیں انہوں نے مزید کہا کہ قائد جمعیت علماء اسلام مولانا فضل الرحمان کی گزشتہ روز خیبر میں میلن مارچ میں لاکھوں افراد کی شرکت اس بات کا ثبوت ہے کہ عوام نے موجودہ حکومت کو مسترد کر دیا حکومت اپنی ناکامی پر فوری طور پر مستفعی ہو جائیں۔

تازہ ترین خبریں

حکومت کا 7339 میگاواٹ کے پاور پلانٹس بند کرنے کا فیصلہ

اسحاق ڈار کی واپسی کا سنتے ہی ڈالر کی کانپیں ٹانگ گئیں،قیمت میں بڑی کمی، روپے تگڑا ہو گیا

پانچ راتیں ایسی ہیں جن میں دعا رد نہیں ہوتی جو بھی دل کی آرزو ہے مانگ لو

کیا آپ صرف آدھے منٹ میں یہ سوال حل کر سکتے ہیں؟

بھارتی روپیہ ڈھیر؛ ڈالر 20 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

قوم کا ایک اور بیٹا وطن پر قربان ہو گیا ۔۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے میجر منیب کی بچوں کے ساتھ آخری تصاویر وائرل

ربیع الاول کا چاندنظرآیایانہیں؟عید میلادالنبیﷺ کب ہوگی ،جانیں

لندن میں چاقو سے حملے کی اطلاعات، شریف خاندان کیلئے افسوسناک خبر

24گھنٹے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دینے کی سہولت۔۔عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

سارہ قتل کیس :سینئرصحافی ایازامیربارے بڑی خبرآگئی

آڈیو لیکس کا معاملہ، شہباز شریف نے اچانک نیا فیصلہ کرلیا

ان کا اخلاق بہت اچھا لگا ۔۔ نابینا لڑکی کی معذور لڑکے کے ساتھ شادی کی وہ لازوال داستان<br />

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی،بچوں کی شادی کے لیے پریشان والدین کےلیے خوشی کی خبرآگئی

کوئی بچوں کو پڑھا رہا ہے تو کوئی ملک چھوڑ گیا۔۔۔ شوبز کے 4 ستارے جنہوں نے اسکرین پر کم کام کیا اور چھا گئے لیکن اب کہاں ہیں؟