11:03 am
بیک پر ہی لگانا  ہے بزنس والو ں کی ہے ۔۔۔تین کالم۔۔۔گیس چوروں کیخلاف کریک ڈائون میں تیزی،متعددغیر قانونی کنکشن کاٹ دیئے گئے

گیس چوروں کیخلاف کریک ڈائون میں تیزی،متعددغیر قانونی کنکشن کاٹ دیئے گئے یو ایف جی ٹیموں نے گلبرگ،گلشن راوی ، باغبان پورہ میں گھریلوکنکشن کے کمرشل استعمال پرکارروائیاں کیں قانونی کارروائی کیلئے استغاثے مقامی تھانوں میں جمع،جرمانوں کیساتھ بل وصول کرنے کے بعد کنکشن بحال ہوںگے لاہور(نیوز رپورٹر) سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ کی ٹاسک فورس ٹیمیں گیس چوروں کیخلاف متحرک ۔گزشتہ روز بھی کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے کنکشن منقطع کر دیے گئے۔تفصیلات کے مطابق جنرل مینجر سوئی ناردرن گیس لاہور ریجن طیب فیصل کی ہدایات پر چیف انجنیر عمران صفدر ورک کی نگرانی یو ایف جی ٹیموں نے گیس چوروں کے خلاف کریک ڈائون تیز کردیا ہے اور گزشتہ روز بھی ٹاسک فورس ٹیموں نے گلبرگ کے علاقے میں گھریلو کنکشن سے کمرشل گیس استعمال کرنے پر کارروائی کی ۔ گھریلو کنکشن سے رنگریزی کے کام کے لیے گیس استعمال کی جارہی تھی۔ گلشن راوی میں بھی کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی کنکشن منقطع کیا گیا۔ گجرپورہ ضرارشہید روڈ پر چھاپے کے دوران ایک پلاسٹک فیکٹری میں گھریلو کنکشن سے گیس چوری کرنے کنکشن منقطع کر دیا گیا ۔ فیکٹری میں سٹیم بوائلر، بارہ نوزلز والا برنراور تین ہیٹرز زیراستعمال تھے۔ ٹاسک فورس ٹیم نے چائنہ سکیم باغبان پورہ میں بھی پلاسٹک مولڈنگ یونٹ میں گھریلوکنکشن کو کمرشل مقاصد کے لیے استعمال کرنے پر کارروائی کی۔گیس کا غلط استعمال کرنے والے صارفین کے خلاف قانونی کارروائی کے لیے استغاثے مقامی تھانوں میں جمع کروادیے گئے ہیں جبکہ جرمانوں کے علاوہ بل وصول کرنے کے بعد کنکشن بحال کیے جائیں گے۔ غیر قانونی کنکشن

تازہ ترین خبریں

میرجعفر اورمیرصادق ،وہ آپ کولوگوں کوسپون فیڈ کرناہے ،عمران خان کی ایک اورمبینہ آڈیو سامنے آگئی

والد مسجد میں جھاڑو خود دیتے اور ۔۔ مشہور بھارتی کھلاڑی عرفان پٹھان کے والد مسجد میں کیوں رہتے ہیں؟

پاکستان میں بنی دنیا کی بلند ترین اے ٹی ایم جہاں پہنچنے کے لیے بادلوں سے گزرنا پڑتا ہے٬ کارڈ پھنس جائے تو کیا ہوگا؟

بڑے یورپی ملک نےپاکستان کے لیے خزانے کامنہ کھول دیا،کتنی امداددینے کااعلان کردیا،بڑی خبرآگئی

پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی اور وزیر معدنیات پنجاب لطیف نذر کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

عمران خان کی ’مرغی پال سکیم‘دوبارہ شروع کرنے کی تیاریاں لیکن فی سیٹ  قیمت میں کتنا اضافہ کیاگیا؟ جانیں

علیحدگی کی خبروں کے بعد دپیکا اور رنویر نے بڑااقدام اٹھالیا

ممنوعہ فنڈنگ کیس: عمران خان کیخلاف کیس کے اندراج کی اجازت دیدی گئی،نجی ٹی وی کادعویٰ

78 سالہ بوڑھے کسان نے 18 سالہ لڑکی سے شادی کرلی۔۔ چھوٹی عمر کی لڑکی سے شادی کیوں کی؟

عالمی مارکیٹ میں کمی کے باوجود مقامی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت بڑھ گئی،فی تولہ قیمت کہاں تک جاپہنچی ،جانیں گےتوپریشان ہوجائیں گے

میرا قد اتنا لمبا ہے کہ میں گاڑی میں بیٹھ بھی نہیں سکتا ۔۔ بڑے قد والے آدمی نے اپنی زندگی کی حیرت انگیز کہانی سنا دی

آوازیں جوڑ کر آڈیوز بنائی جا رہی ہیں مگر ایسے کبھی بھی آپ این آر او ٹو کو جائز ثابت نہیں کر سکتے ۔۔۔فواد چوہدری نے بڑا چیلنج کر دیا

میں نے بھارتی اداکاروں کے ساتھ اس لیے کام کیا کیونکہ ۔۔ پاکستانی اداکار سہیل احمد نے بھارتی فلم میں کیوں کام کیا اور فلم کی کیا خاص بات ہے؟

بیٹا پڑھنے گیا لیکن پھر کبھی نہ لوٹا ۔۔ والدین کی دنیا اجڑ جانے کی افسوسناک کہانی جس میں وہ اپنے بیٹے سے ہمیشہ کے لیے محروم ہوگئے