06:06 am
 حکومت متاثرہ کسانوں کیلئے ریلیف پیکج  کا اعلان کرئے،اقبال رضوی

حکومت متاثرہ کسانوں کیلئے ریلیف پیکج کا اعلان کرئے،اقبال رضوی

06:06 am

اسلام آباد(نامہ نگار ) رمضان سے قبل اشیاء خورد ونوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کوکنٹرول کیا جائے ،قدرتی آفات کے نقصانات کابراہ راست اثر عام طبقے پر پڑاہے حکومت تمام متاثرہ کسانوں کیلئے ریلیف دینے کا اعلان کرئے ان خیالات کا اظہار مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل سید احمد اقبال رضوی نے میڈیا سیل سے جاری بیان میںکیا انہوں نے کہا کہ معاشی بدحالی ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ اور حالیہ دنوں تباہ کن بارشوں اور ڑالہ باری کے نتیجے میں زرعی شعبے سے وابستہ افراد کو شدیدنقصان اٹھنا پڑاہے جس کا برااہ راست اثر عام آدمی پر پڑ رہا ہے اقبال رضوی