11:07 am
ملک کے مختلف شہروں میں بارش ، موسم خوشگوار ہوگیا

اسلام آباد ( وقائع نگار ) اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق راولپنڈی ڈویژن میں آج بدھ کو گرد آلود ہواں کے ساتھ طوفانی بارش کا امکان ہے۔ملکہ کوہسار مری شہر اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش ہوئی جبکہ سوہاوہ، میانوالی، شاہپور، دریاخان، چکوال، ضلع غذر، عیسی خیل اور بنوں سمیت مختلف علاقوں میں بارش، آندھی اور کہیں کہیں ژالہ باری ہوئی ہے۔ملک وال میں شہر اور گردونواح میں تیز آندھی کے ساتھ بارش ہوئی جبکہ سوہاوہ شہر میں شدید آندھی اور طوفان کے ساتھ بارش ریکارڈ کی گئی۔ مضافاتی دیہات ژالہ باری بھی ہوئی۔سوہاوہ کے دیہی علاقوں میں ژالہ باری سے گندم کی تیار فصل کو۔نقصان پہنچا ہے۔اسی طرح میانوالی شہر اور گردونواح میں تیز ہواں کے ساتھ موسلا دھار بارش ہوئی جس کے باعث گندم کی فصل کو شدید نقصان پہنچا ہے اور کاشت کار پریشان ہیں۔ شاہپور شہر اور گردونواح میں تیز آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی جبکہ دریاخان میں بارش کے بعد شہر کی بجلی بند ہوگئی۔ تیز ہوا سے گندم کی فصل کو نقصان ہو سکتا ہے۔ چکوال شہر اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی جبکہ ضلع غذر کے مختلف علاقوں میں تیز ہواں کے ساتھ بارش ریکارڈ کی گئی۔ عیسیٰ خیل اور گردنواح میں بھی بارش اور ژالہ باری ہوئی ہے۔چار روز قبل اب بارشوں سے فصلوں کی تباہی کے بارے میں محکمہ زراعت پنجاب کی رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ حالیہ بارشوں سے مجموعی طور پر 6لاکھ63ہزار1سو92 ایکڑ پرکاشت کی گئی مختلف فصلیں متاثر ہوئیں۔ بارش

تازہ ترین خبریں

عمران نیازی اپنے غنڈوں کو لگام ڈالیںورنہ۔۔۔ن لیگی رہنمائوں کیساتھ پیش آئے واقعہ کے بعد مریم نواز پھٹ پڑیں

بلاول بھٹو زرداری استقبال کیلئے انتظار کرتے رہ گئے مریم نواز دوسرے گیٹ سے آگئیں جب بلاول کومعلوم ہواتوانہوں نے کیاکیا

سامنے آؤ، ایمبولینس میں نہ بھیجا تو میرا نام شاہد خاقان نہیں‘ پی ٹی آئی کارکنان کو چیلنج

لوگوں کا ضمیر عمران خان کے ساتھ نہیں، انشاءاللّہ آپ کو بہت بڑی خبر ملے گی۔ن لیگی رہنماء نے بڑادعویٰ کردیا

خبردار ! حکمران شرافت کا دامن نہ چھوڑیں ورنہ اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے ، مولانا فضل الرحمٰن

لیگی رہنماؤں اور تحریک انصاف کے کارکنوں میں جھگڑا کس بات پر شروع ہوا ؟ اصل وجہ سامنے آگئی

’’پی ٹی آئی کے غنڈوں کا مقابلہ کرنے پرمجھے اپنے شیروں پر فخر ہے‘‘مریم نواز

وزیر اعظم اعتماد کا ووٹ لینے میں کامیاب۔۔۔ مریم نواز نے ایسی بات کہہ دی کہ کھلاڑی بھی حیران رہ گئے

’میں ما لشیا قسم کا وزیر نہیں ‘ وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ ملنے کے بعد شیخ رشید کا قومی اسمبلی میں خطاب

جمہوریت حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مقابلے کو کہتے ہیں،عمران خان اکیلے ہی دوڑ کر اول آئے، راجہ پرویز اشرف کا ردعمل

عمران خان صاحب! تبدیلی کیلئے آگے بڑھیں ہم آپ کے ساتھ ہیں، خالد مقبول

احسن اقبال بھی جوتاکلب میں شامل،سابق وزیرداخلہ  کارکنوں سے بات چیت کرہی رہے تھے کہ۔۔۔ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

اپوزیشن دوبارہ وزیراعظم کیخلاف تحریکِ عدم اعتماد لاسکتی ہےیانہیں؟ حکمران جماعت کیلئے اہم خبرآگئی

 شہریوں کو بجلی کی مد میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان،نیپرا نے منظوری دیدی