06:07 am
  آرمی چیف سے سعودی نائب وزیردفاع کی ملاقات، دفاعی اورسکیورٹی تعاون پرتبادلہ خیال

آرمی چیف سے سعودی نائب وزیردفاع کی ملاقات، دفاعی اورسکیورٹی تعاون پرتبادلہ خیال

06:07 am

راولپنڈی(نیوزایجنسی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع محمد بن عبداللہ العیش نے جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں کی ،ملاقات پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی اور سیکیورٹی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع نے ملاقات کی ۔ملاقات میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی اور سیکیورٹی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پربھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات

تازہ ترین خبریں