11:07 am
 سپریم کورٹ ، طبی فضلہ کی تلفی اور ہسپتالوں کے سیوریج سسٹم کیس نمٹا دیا

اسلام آباد( نیوزایجنسی )سپریم کورٹ آف پاکستا ن نے طبی فضلہ کی تلفی اور ہسپتالوں کے سیوریج سسٹم کیس نمٹاتے ہوئے حکم دیا ہے کہ درخواست گزار اپنی شکایات سے متعلق موزوں فورم سے رجوع کرے۔منگل کو سپریم کورٹ میں طبی فضلہ کی تلفی اور ہسپتالوں کے سیوریج سسٹم سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس شیخ عظمت سعید کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کی۔جسٹس عظمت سعید شیخ نے کہاکہ اس کیس میں رویو پیٹشنر کون ہے۔ وکیل درخواست گزار نے کہاکہ درخواست گزار راجہ اصغر ہے، آرڈر والے دن ہمیں سنا ہی نہیں گیا، انٹرم کے بعد فائنل آرڈر بھی دیا گیا ہے۔جسٹس عظمت سعید شیخ نے کہاکہ نہیں ابھی تو اس میں دو ہفتوں میں رپورٹ طلب کی ہے سرکاری ہسپتالوں میں سرکاری مشینری استعمال کی جانی چاہیے عدالت نے اپنے گزشتہ فیصلے میں واضح لکھا ہے کہ نیب قانون کے مطابق کارروائی کرے عدالت نے نظر ثانی اپیل نمٹادی نمٹا دیا

تازہ ترین خبریں

جنرل باجوہ نے مجھے کہا کہ ہم چار جرنیل پی ٹی آئی پر قربان ہوگئے،عاصمہ شیرازی کے دعوے پرسوشل میڈیاصارفین نے کیاکہا؟جانیں

روپےکے دن گئے، اب صرف ڈیجیٹل کرنسی چلےگی،حکومت کا بڑا اعلان،

سونے کی فی تولہ قیمت میں حیر ن کن تبدیلی،سستاہوایامہنگا۔۔تفصیلات جانیں اس خبرمیں

میرے بیٹے پیارے ہیں کیونکہ میں اصلی گھی والی روٹی کھاتی ہوں۔۔ کرینہ کپور نے روٹی پر گھی لگا کر کھانے کے کون سے حیرت انگیز فائدے بتائے؟

ایک وقت میں 60 روٹیاں کھالیتا ہوں ۔۔ جانیں اس شخص کے زیادہ کھانا کھانے کی وجہ سے بہنیں اسے اپنے گھر نہیں بلاتیں

عام انتخابات،الیکشن کمیشن کےلیے کتنے ارب روپے کی گرانٹ منظور ہوگئی ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

علاقے میں مسجد بنوائی، ابو کے اسکول میں ہی پڑھائی کی ۔۔ آرمی چیف عاصم منیر کا چھوٹا سا گھر کیسا دکھتا ہے؟

معروف پاکستانی اداکارہ کے گھرخوشیاں ہی خوشیاں ،ہرطرف سے مبارکبادوں کاسلسلہ جاری

معروف بھارتی ہدایتکار کا بالی وُڈ سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف؛ بھارت میں نیا ہنگامہ کھڑا ہوگیا

تصویر میں سے اپنا پسندیدہ کیک منتخب کرکے اپنی شخصیت سے متعلق اہم راز جانیں

گاڑی پر انجیکشن اور گولیاں سجا کر بارات لے جائیں گے۔۔ ڈاکٹر دولہا کی عجیب و غریب کار ! ویڈیو وائرل

کمان کی تبدیلی لیکن اس وقت سابق آرمی چیف جنرل (ر) اشفاق پرویز کیانی کہاں تھے؟

ان کی پوری فیملی عجیب حرکتیں کرتی ہے ۔۔ جویریہ سعود کی بیٹی جنت کی بھنویں چھیدوانے کی ویڈیو پر صارفین غصہ ہوگئے

’گورنرراج لگ سکتا ہے نہ ہی تحریک عدم اعتماد آسکتی ہے‘