06:07 am
  وزیراعظم نے جرمنی اور جاپان کو  ہمسایہ نہیں کہا، صنعتی زون بنانے کا ذکر کیا، افتخار دورانی  کا بلاول کو جواب

وزیراعظم نے جرمنی اور جاپان کو ہمسایہ نہیں کہا، صنعتی زون بنانے کا ذکر کیا، افتخار دورانی کا بلاول کو جواب

06:07 am

اسلام آباد(نیوزایجنسی ) وزیراعظم کے مشیر افتخار درانی نے بلاول بھٹو کو حادثاتی چیئرمین قرار دیتے ہوئے ہوئے کہا وزیراعظم نے دونوں ممالک کو ہمسایہ نہیں کہا، صنعتی زون بنانے کا ذکر کیا۔بلاول بھٹو کے جواب میں وزیراعظم کے مشیر افتخار دورانی نے بھی ٹویٹ کیا اور سوال اٹھایا کہ عمران خان نے کب کہا کہ جرمنی اور جاپان ہمسایہ ہیں، وزیراعظم نے کہا کہ دونوں ملکوں کے بارڈر صنعتی زون بنائے گئے، بلاول بھٹو وزیراعظم کی بات شاید سمجھ نہیں سکے، عوام کے لوٹے پیسوں سے آپکی آکسفورڈ کی حاصل کردہ ڈگری بھی ضائع ہو گئی۔ واب

تازہ ترین خبریں