06:07 am
  غیر ملکی سرزمین پراپنے ملک کو رسوا کرنے کی قومی و سفارتی سطح پر مثال نہیں ملتی ،مریم نواز

غیر ملکی سرزمین پراپنے ملک کو رسوا کرنے کی قومی و سفارتی سطح پر مثال نہیں ملتی ،مریم نواز

06:07 am

لاہور (نیوزایجنسی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما و سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ غیر ملکی سرزمین پراپنے ملک کو رسوا کرنے کی قومی و سفارتی سطح پر مثال نہیں ملتی،ایرانی لیڈر شپ کیا سوچ رہی ہو گی۔ مریم نواز نے عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ غیر ملکی سرزمین پراپنے ملک کو رسوا کرنے کی قومی و سفارتی سطح پر مثال نہیں ملتی،ایرانی لیڈر شپ کیا سوچ رہی ہو گی۔ مریم نواز

تازہ ترین خبریں