06:07 am
 راولپنڈی ، اشتہاری مجرم فرار

راولپنڈی ، اشتہاری مجرم فرار

06:07 am

راولپنڈی(جنرل رپورٹر) اشتہاری مجرم فرار ہوگیا جبکہ مجرم کوفرار کروانے والے شخص کو قابو کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ نصیر آباد پولیس کواے ایس آئی جاوید اقبال نے بتایا کہ اطلاع ملی کہ مجرم اشتہاری قمرمقدمہ نمبر717/17 بجرم379ت پ تھانہ نصیر آباد قبرستان چوک موجود ہے جہاں چھاپہ مارا توعامراقبال نے شور مچا کر مجرم اشتہاری قمرکو فرار کروا دیا۔

تازہ ترین خبریں