06:07 am
منشیات سمگلنگ میں ملوث نائیجیرین باشندہ ملک بدر

منشیات سمگلنگ میں ملوث نائیجیرین باشندہ ملک بدر

06:07 am

راولپنڈی (جنرل رپورٹر)منشیات کے مقدمہ میں نامزد نائیجیرین باشندے کوملک بدر کر دیا گیا۔نائیجیرین باشندہ ہینری اونوہا کو پی آئی اے پرواز 233پر اسلام آباد سے دبئی ڈیپورٹ کیا گیا۔ملزم کو گزشتہ سال 23 مارچ کو منشیات سمگلنگ کے دوران اے این یف نے گرفتار کیا تھا۔ ملک بدر

تازہ ترین خبریں