06:08 am
اسلام آباد سے شارجہ جانیوالے مسافر کے سامان سے پستول برآمد

اسلام آباد سے شارجہ جانیوالے مسافر کے سامان سے پستول برآمد

06:08 am

راولپنڈی (جنرل رپورٹر)اسلام آباد ایئر پورٹ پر شارجہ جانے والے مسافر کے سامان سے پستول برآمد اے ایس یف نے مسافر کو گرفتار کرلیا،پولیس کے حوالے ملزم ضعیم خان کا تعلق آزاد کشمیر سے ہے ملزم کے سامان سے سکیننگ کے دوران پستول برآمد ہوئی۔ پستول برآمد

تازہ ترین خبریں