06:08 am
 راولپنڈی سے جواں سالہ لڑکی اغواء

راولپنڈی سے جواں سالہ لڑکی اغواء

06:08 am

راولپنڈی(جنرل رپورٹر) راولپنڈی سے جواں سالہ لڑکی کو اغواء کر لیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ صادق آباد پولیس کو عبدالستار نے بتایاکہ میری بیٹی(الف)عمر 27/28 سال مڈل تعلیم پاس ہے جس کو گھر سے نامعلوم افراد نے بری نیت سے اغواء کر لیا ہے۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔

تازہ ترین خبریں