06:08 am
اسلام آباد سے ریاض 924 گرام آئس سمگل کرنیکی کوشش ناکام،ملزم گرفتار

اسلام آباد سے ریاض 924 گرام آئس سمگل کرنیکی کوشش ناکام،ملزم گرفتار

06:08 am

راولپنڈی (جنرل رپورٹر)نیو اسلام آباد ائیرپورٹ پر بیرون ملک منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔مسافر فیض الرحمان کے ٹرالی بیگ میں موجود بوتلوں سے 924 گرام آئس برآمد۔مسافر غیر ملکی ایئر لائن کی پرواز سے ریاض جانا چاہتا تھاگرفتار ملزم کو مزید تفتیش کیلئے اے این ایف تھانے منتقل کر دیا گیا ہے۔ کوشش ناکام

تازہ ترین خبریں