06:08 am
سپریم کور ٹ کے نو تعنیات شدہ جج جسٹس قاضی محمد امین آج  حلف اٹھائیں گے

سپریم کور ٹ کے نو تعنیات شدہ جج جسٹس قاضی محمد امین آج حلف اٹھائیں گے

06:08 am

اسلام آباد(نیوزایجنسی) سپریم کورت کے نو تعینات شدہ جج جسٹس قاضی محمد امین احمد آج بدھ کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے ۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ جسٹس قاضی محمد امین احمد سے ان کے عہدے کا حلف لیں گے ۔ حلف برداری کی تقریب آج صبح 9 بجے سپریم کورٹ میں منعقد ہو گی۔ حلف برداری تقریب میں سپریم کورٹ کے ججز ، اٹارنی جنرل ، بار کے نمائندے اور سینئر وکلاء شرکت کریں گے ۔ جسٹس قاضی محمد امین احمد کے تقرر کی سفارش سپریم جوڈیشل کونسل نے کی تھی ۔ جس کی پارلیمانی کمیٹی اور صدر مملکت کی منظوری کے بعد گزشتہ شب وزارت قانون انصاف نے ان کی تقرری کا نوٹیفیکیشن جاری کیا تھا ۔ حلف

تازہ ترین خبریں