11:08 am
فاٹا کے عوام پر  ٹیکسوں کی بوچھاڑ کردی گئی،تاج محمد آفریدی

اسلام آباد (نیوزایجنسیاں ) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سفیران کے چیئرمین سینیٹر تاج محمد آفریدی نے پارلیمنٹ ہاو س میں کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ فاٹا اصلاحاتی عمل کے تحت فاٹا کے عوام کے ساتھ کچھ وعدے کیے گئے تھے جن پر من و عن عملدرآمد حکومت کی ذمہ داری بنتی ہے تاہم اس کے برعکس فاٹا کے عوام پر ناجائز بوجھ ڈالا جارہا ہے اور فاٹا کے بے حال عوام پر ٹیکسوں کی بوچھاڑ کر دی گئی ہے ایف بی آر کو 25ویں ترمیم سے پہلے والی حیثیت دی جائیں ایس آر او پر بریف تیار ہے تو ایک ہفتے میں اس مسئلے کو حل کیا جائے لوگ بجلی کا بل ادا نہیں کر سکتے،اس حوالے سے حل جلد نکالا جائے دہشتگردی کی وجہ سے زید ٹی بی ایل کو باڑہ منتقل کیا گیا تھااسے واپس لایا جائے تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سفیران کے اجلا س میں سینیٹرز ہلال الرحمن ، سجاد حسن طوری، اورنگزیب خان ،حاجی مومن خان آفریدی، نجمہ حمید، سردار محمد یعقوب خان ناصر کے علاوہ دیگر حکام نے شرکت کی۔ایف بی آر حکام نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ بجلی پر ٹیکس سے چھوٹ دینے کے حوالے سے چیلنجز درپیش ہیں 6بلین کی ٹیکس چھوٹ دینے محصولات کی کمی کا سامنا ہو گا ٹیکس میں چھوٹ دینے کیلئے طریقہ کار وضع کیا جائے گا ۔ تاج محمد آفریدی

تازہ ترین خبریں

ڈسکہ ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کو واضح برتری حاصل

ایس او پیز کی خلاف ورزی۔۔۔ پولیس نے وزیراعظم پر جرمانہ عائد کر دیا

ملک سے غداری کا الزام ۔۔۔ تین فوجی اہلکاروں کی سزائے موت دے دی گئی

عمرہ زائرین کے متعلق سعودی حکومت کا اہم فیصلہ ۔۔۔۔ اب تک کی سب سے بڑی خبر ۔۔ جان کر آپ بھی کانوں کو ہاتھ لگا لینگے

کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر ۔۔۔۔ پاکستان کرکٹ ٹیم نے اہم دورہ ملتوی کردیا

یا اللہ خیر ۔۔ ایک مرتبہ پھر زلزلہ ۔۔۔۔ بڑے پیمانے پرجانی نقصان کی اطلاعات

پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں 143ویں لانگ کورس کے پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب

عید کے بعد کوئی ساتھ چلے یا نہ چلے ہم نکلیں گے ۔۔۔ مولانا فضل الرحمان نے ایسا کیا کہا کہ حکومت پر دباو مزید بڑھ گیا

این اے 75 ڈسکہ الیکشن ۔۔۔۔۔ غیر ختمی نتائج ۔۔۔مسلم لیگ ن کی نوشین فتخار آگے

این اے 75 میں ترقیاتی پیکیج کا اعلان :فردوس عاشق اعوان کو شوکاز نوٹس جاری

پی ٹی آئی نے ایک دو جگہ پر جعلی ووٹ کاسٹ کیے ،(ن)لیگ کا الزام

الزامات بے بنیاد،نوشین افتخار اپنی شکست دیکھ کر گھبرا گئی ہیں،اسجد علی ملہی

پی ٹی آئی نے ایک دو جگہ پر جعلی ووٹ کاسٹ کیے ،نوشین افتخار کا الزام