06:08 am
  جرمنی اور جاپان کی سرحدوں کو مشترکہ قرار دینا شرمناک ہے،  بلاول

جرمنی اور جاپان کی سرحدوں کو مشترکہ قرار دینا شرمناک ہے، بلاول

06:08 am

اسلام آباد (نیوزایجنسی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جرمنی اور جاپان کی سرحدوں کو مشترکہ قرار دینا شرم کی بات ہے، آکسفورڈ یونیورسٹی صرف کرکٹ کی بنیاد پر داخلے دے گی تو پھر یہی حال ہوگا۔منگل کو بلاول بھٹو نے وزیراعظم عمران خان کے جرمنی اور جاپان کی سرحد کو مشترکہ قرار دینے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ جرمنی اور جاپان کی سرحدوں کو مشترکہ قرار دینا شرم کی بات ہے۔ جب آکسفورڈ یونیورسٹی صرف کرکٹ کی بنیاد پر داخلے دے گی تو پھر یہی حال ہوگا۔ بلاول

تازہ ترین خبریں