11:08 am
قوانین کی خلاف ورزی کرنیوالے ڈرائیوروں کیخلاف کارروائی جا ری ہے

قوانین کی خلاف ورزی کرنیوالے ڈرائیوروں کیخلاف کارروائی جا ری ہے

11:08 am

اسلام آباد ( خصوصی نیوز رپورٹر) ایس ایس پی ٹریفک فرخ رشید نے کہا ہے کہ اسلام آباد ٹریفک پولیس کا بغیرسیٹ بیلٹ گاڑی چلانے والوں ،دوران ڈرائیونگ موبائل فون سننے والوں اور فینسی نمبر پلیٹ والی گاڑیوں کے خلاف خصوصی کریک ڈائون جاری ہے اسلام آباد ٹریفک پولیس نے رواں سال میں ،بغیر سیٹ بیلٹ گاڑی چلانے پر 32803،دوران ڈرائیونگ موبائل فون سننے پر7093، فینسی نمبر پلیٹ والی 2646،ڈرائیورزکے خلاف کاروائی ، جبکہ مختلف ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے پرمتعدد گاڑیوں کو اسلام آباد کے مختلف تھانوں میں بندکیا گیا ، مقصد چالان کرنا نہیں بلکہ شہریوں کی زندگی بچانا اور اسلام آباد کوحادثات سے پاک شہر بنانا ہے ، تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ٹریفک پولیس نے سیٹ بیلٹ کے بغیر گاڑی چلانے والوں،دوران ڈرائیونگ موبائل فون سننے والوں،فینسی نمبر پلیٹ کے خلاف خصوصی مہم کا آغاز کر رکھا ہے اس سلسلے میں اسلام آباد ٹریفک پولیس نے سپیشل سکواڈ تشکیل دینے کے ساتھ ساتھ اسلام آباد کی مختلف شاہراہوں پر30سے زائد ناکہ جات لگا رکھے ہیں جو مختلف اوقات میں مختلف مقامات پروائلیٹرز کے خلاف کاروائی کر رہے ہیں خصوصی مہم میں اسلام آباد ٹریفک پولیس نے رواں سال کے دوران،فینسی نمبر پلیٹس والی 2646،بغیر سیٹ بیلٹ گاڑی چلانے پر32803،دوران ڈرائیونگ موبائل فون سننے پر7093،گاڑیوں کے خلاف کاروائی کی ،اپلایئڈ فار 2078،لین وائلیشن پر10866،غلط پارکنگ پر 4782،اوور سپیڈنگ پر896،سرخ اشارے کی خلاف ورزی پر11859،کالے شیشوں والی6528، گاڑیوں کے خلاف بھی کاروائی کی گئی جبکہ ان ٹریفک قوانین کے خلاف ورزی پرمتعددگاڑیوں کو اسلام آباد کے مختلف تھانہ جات میں بھی بند کیا گیا، ایس ایس پی ٹریفک فرخ رشید نے کہا ہے کہ مقصد چالان کرنا نہیں بلکہ شہریوں کی زندگی کو بچانا اور اسلام آباد کو حادثات سے پاک شہر بنانا ہے لہذا شہری بھی اسلام آباد کو حادثات سے پاک کرنے کے لئے اپنا کردار ادا کریں.

تازہ ترین خبریں

ڈسکہ ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کو واضح برتری حاصل

ڈسکہ ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کو واضح برتری حاصل

ایس او پیز کی خلاف ورزی۔۔۔ پولیس نے وزیراعظم پر جرمانہ عائد کر دیا

ایس او پیز کی خلاف ورزی۔۔۔ پولیس نے وزیراعظم پر جرمانہ عائد کر دیا

ملک سے غداری کا الزام ۔۔۔ تین فوجی اہلکاروں کی سزائے موت دے دی گئی

ملک سے غداری کا الزام ۔۔۔ تین فوجی اہلکاروں کی سزائے موت دے دی گئی

عمرہ زائرین کے متعلق سعودی حکومت کا اہم فیصلہ ۔۔۔۔ اب تک کی سب سے بڑی خبر ۔۔ جان کر آپ بھی کانوں کو ہاتھ لگا لینگے

کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر ۔۔۔۔ پاکستان کرکٹ ٹیم نے اہم دورہ ملتوی کردیا

کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر ۔۔۔۔ پاکستان کرکٹ ٹیم نے اہم دورہ ملتوی کردیا

یا اللہ خیر ۔۔ ایک مرتبہ پھر زلزلہ ۔۔۔۔ بڑے پیمانے پرجانی نقصان کی اطلاعات

یا اللہ خیر ۔۔ ایک مرتبہ پھر زلزلہ ۔۔۔۔ بڑے پیمانے پرجانی نقصان کی اطلاعات

پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں 143ویں لانگ کورس کے پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب

پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں 143ویں لانگ کورس کے پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب

عید کے بعد کوئی ساتھ چلے یا نہ چلے ہم نکلیں گے ۔۔۔ مولانا فضل الرحمان نے ایسا کیا کہا کہ حکومت پر دباو مزید بڑھ گیا

عید کے بعد کوئی ساتھ چلے یا نہ چلے ہم نکلیں گے ۔۔۔ مولانا فضل الرحمان نے ایسا کیا کہا کہ حکومت پر دباو مزید بڑھ گیا

این اے 75 ڈسکہ الیکشن ۔۔۔۔۔ غیر ختمی نتائج ۔۔۔مسلم لیگ ن کی نوشین فتخار آگے

این اے 75 ڈسکہ الیکشن ۔۔۔۔۔ غیر ختمی نتائج ۔۔۔مسلم لیگ ن کی نوشین فتخار آگے

این اے 75 میں ترقیاتی پیکیج کا اعلان :فردوس عاشق اعوان کو شوکاز نوٹس جاری

این اے 75 میں ترقیاتی پیکیج کا اعلان :فردوس عاشق اعوان کو شوکاز نوٹس جاری

پی ٹی آئی نے ایک دو جگہ پر جعلی ووٹ کاسٹ کیے ،(ن)لیگ کا الزام

پی ٹی آئی نے ایک دو جگہ پر جعلی ووٹ کاسٹ کیے ،(ن)لیگ کا الزام

الزامات بے بنیاد،نوشین افتخار اپنی شکست دیکھ کر گھبرا گئی ہیں،اسجد علی ملہی

الزامات بے بنیاد،نوشین افتخار اپنی شکست دیکھ کر گھبرا گئی ہیں،اسجد علی ملہی

پی ٹی آئی نے ایک دو جگہ پر جعلی ووٹ کاسٹ کیے ،نوشین افتخار کا الزام

پی ٹی آئی نے ایک دو جگہ پر جعلی ووٹ کاسٹ کیے ،نوشین افتخار کا الزام