06:08 am
اسد درانی نے کورٹ مارشل کی کارروائی ہائی کورٹ میں چیلنج کر دی

اسد درانی نے کورٹ مارشل کی کارروائی ہائی کورٹ میں چیلنج کر دی

06:08 am

سلام آباد(وقائع نگار ) آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر)اسد درانی نے کورٹ مارشل کی کارروائی ہائی کورٹ میں چیلنج کر تے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ کوئی غیر قانونی کام نہیں کیا، ملٹری کورٹ مارشل کی کارروائی غیر قانونی قرار دیکرپنشن اور بطورلیفٹیننٹ جنرل انہیں حاصل تمام مراعات بحال کرنے کا حکم دیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر )اسد درانی نے پنشن اورمراعات ختم کرنے سے متعلق کورٹ مارشل کی کارروائی ہائی کورٹ میں چیلنج کردی۔ اسد درانی نے درخواست میں موقف اختیار ہے کہ کوئی غیر قانونی کام نہیں کیا، ملٹری کورٹ مارشل کی کارروائی غیر قانونی قرار دیتے ہوئے پنشن اور بطورلیفٹیننٹ جنرل انہیں حاصل تمام مراعات بحال کرنے کا حکم دیا جائے۔ اسد درانی