11:08 am
ظفر مرزا نے وزیر مملکت قومی صحت  کی ذمہ داریاں سنبھال لیں

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی ) ترجمان وزارت صحت کے مطابق آج ڈاکٹر ظفر مرزا نے بطور وزیر مملکت برائے نیشنل ہیلتھ سروسز ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں ۔ وزارت کے اعلیٰ افسران نے وزیر قومی صحت کا استقبال کیا۔ اس موقع پر وزیر صحت نے افسران سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعٖظم عمران خان کے وژن کے مطابق صحت کا شعبہ اولین ترجیح ہے اور صحت کے شعبے میں اصلاحات پر تیزی سے عمل کیا جائیگا۔ انہوں نے مزید کہا وزارت میں کارکردگی میرٹ اور شفافیت رہنما اصول ہو ںگے۔ وزیر اعظم عمران کی قیادت میں اس اہم ذمہ داری کو نبھانے کے لیے بھر پور کوشش کی جائے گی۔ ترجمان وزارت قومی صحت نے کہا کہ ڈاکٹر ظفر مرزا عالمی ادارہ صحت میں اہم عہدوں پر فائز رہ چکے ہیں۔ ڈاکٹر ظفر مرزا کی تعیناتی صحت کے شعبے میں صحت کے وژن اور اہداف کے حصول کے حوالے سے انتہائی اہمیت کی حامل ہے عالمی صحت کے حلقوں نے ان کی تعیناتی کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ ظفر مرزا

تازہ ترین خبریں

ملک سے غداری کا الزام ۔۔۔ تین فوجی اہلکاروں کی سزائے موت دے دی گئی

عمرہ زائرین کے متعلق سعودی حکومت کا اہم فیصلہ ۔۔۔۔ اب تک کی سب سے بڑی خبر ۔۔ جان کر آپ بھی کانوں کو ہاتھ لگا لینگے

کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر ۔۔۔۔ پاکستان کرکٹ ٹیم نے اہم دورہ ملتوی کردیا

یا اللہ خیر ۔۔ ایک مرتبہ پھر زلزلہ ۔۔۔۔ بڑے پیمانے پرجانی نقصان کی اطلاعات

پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں 143ویں لانگ کورس کے پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب

عید کے بعد کوئی ساتھ چلے یا نہ چلے ہم نکلیں گے ۔۔۔ مولانا فضل الرحمان نے ایسا کیا کہا کہ حکومت پر دباو مزید بڑھ گیا

این اے 75 ڈسکہ الیکشن ۔۔۔۔۔ غیر ختمی نتائج ۔۔۔مسلم لیگ ن کی نوشین فتخار آگے

این اے 75 میں ترقیاتی پیکیج کا اعلان :فردوس عاشق اعوان کو شوکاز نوٹس جاری

پی ٹی آئی نے ایک دو جگہ پر جعلی ووٹ کاسٹ کیے ،(ن)لیگ کا الزام

الزامات بے بنیاد،نوشین افتخار اپنی شکست دیکھ کر گھبرا گئی ہیں،اسجد علی ملہی

پی ٹی آئی نے ایک دو جگہ پر جعلی ووٹ کاسٹ کیے ،نوشین افتخار کا الزام

پی ٹی آئی نے ایک دو جگہ پر جعلی ووٹ کاسٹ کیے ،نوشین افتخار کا الزام

این اے 75 میں ترقیاتی پیکیج کا اعلان :فردوس عاشق اعوان کو شوکاز نوٹس جاری

این اے 75 میں ترقیاتی پیکیج کا اعلان :فردوس عاشق اعوان کو شوکاز نوٹس جاری

این سی او سی کا اجلاس :کورونا ایس او پیز کی پابندیوں میں 13اپریل تک توسیع